Thu, 02 Feb 2017 15:08:05
رُکن اسمبلی جے کے کرشناریڈی نے آج اپنی رہائش گاہ پر طلب کردہ آخباری کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مرکزی بجٹ ترقیات پت مبنی نہیں ہے اور نہ ہی روزگار فراہم کرنے کیلئے ٹھوس اقدامات کئے گئے ہیں
View more
Thu, 02 Feb 2017 15:05:10
آج کے دور میں کمپیوٹر کی جانکاری کے بغیر طلبا چاہئے جتنی بھی علمی صلاحیت پیدا کرلیں ان کی قابلیت پھر بھی ادھوری مانی جائیگی ان خیالات کااظہار ڈاکٹر وی۔چندرہ شیکھرا نے کیا۔
View more
Thu, 02 Feb 2017 14:59:31
مرکزی کی حکومت کی جانب سے مجوزہ موٹر وہیکل ایکٹ عمل میں لانے کی کوشش اور پٹرول وڈیزل کے دام بڑھائے جانے کے خلاف کانگریس کی طرف سے جنوبی کینرا میں کل احتجاج کیا جائے گا۔
View more
Thu, 02 Feb 2017 14:55:01
آلودگی سے پاک ماحول اور صحتمند زندگی کے بارے میں بیداری پیدا کرنے کے لئے5فروری کو بھٹکل میں" سائیکل چلائیے ، صحتمند رہئے" پروگرام منعقد کیا جارہا ہے۔
View more
Thu, 02 Feb 2017 14:50:58
یہاں پر واقع اسٹیٹ بینک آف انڈیا کے اے ٹی ایم بوتھ میں رات کے 9.30بجے کے قریب اچانک آگ بھڑک اٹھنے سے وہاں موجود کیش نکالنے اور کیش جمع کرنے کی مشینیں جل کر بھسم ہوگئیں۔
View more
Thu, 02 Feb 2017 14:45:39
کمٹہ تک ڈراپ کرنے کے لئے اپنی بائک پر لفٹ دینے اور پھر خاتون کے گلے سے ہار چھین لینے کی واردات یہاں ہوناور کے اندرونی علاقے ہودکیشیرور میں پیش آیا ہے۔
View more
Thu, 02 Feb 2017 14:38:00
مرکزی وزیر فائنانس ارون جیٹلی کی جانب سے پیش کردہ مرکزی بجٹ کا استقبال کرتے ہوئے پے ٹی ایم (PAYTM)کے بانی و سی ای او شیکھر شرما نے اسے ڈیجیٹل اکنانومی بجٹ قرار دیا۔
View more
Thu, 02 Feb 2017 14:35:00
حیدرآباد کرناٹک چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایچ کے سی سی آئی ) نے پارلیمنٹ میں ارون جیٹلی کی جانب سے پیش کردہ مرکزی بجٹ کو موافق کارپوریٹ اور مخالف ترقی قرار دیا۔
View more
Thu, 02 Feb 2017 14:32:38
محکمہ جنگلات میں جال کے سبب دو شیروں کی موت کے بعد ناگرہول نیشنل پارک کی سرحد کے اطراف سے جال کو ہٹانے کی بڑے پیمانے پر کارروائی شروع کی گئی ہے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy