Tue, 31 Jan 2017 10:45:40
لوک آیوکتہ جسٹس وشواناتھ شٹی نے ان پر غلط حلف نامہ دے کر جوڈیشیل لے آؤٹ میں زمین حاصل کرنے کا الزام لگانے والے سماج پریورتن سمودایا کے سربراہ ایس آر ہیرے مٹھ کو متنبہ کیا ہے کہ اگر انہوں نے بیہودہ الزامات تراشی کا سلسلہ بند نہیں کیاتو ان کے خلاف وہ قانونی جنگ کی شروعات کریں گے۔
View more
Tue, 31 Jan 2017 10:43:04
ریاستی وزیر داخلہ اور کے پی سی سی صدر ڈاکٹر جی پرمیشور نے کہاکہ سابق وزیراعلیٰ اور سینئر کانگریس لیڈر ایس ایم کرشنا کے کانگریس چھوڑ دینے سے کانگریس پارٹی کو وقتی طور پر دھکا ضرور لگا ہے ، پارٹی کے تمام سینئر لیڈراس کے اثرات کو کم کرنے کیلئے متحد ہوکر آنے والے انتخابات کا سامنا کریں گے اور 2018 میں دوبارہ ریاست میں کانگریس کو برسر اقتدار لایا جائے گا۔
View more
Tue, 31 Jan 2017 10:39:33
خشک سالی سے نمٹنے کیلئے راحت کاری اقدامات اور حکومت کی فلاحی اسکیموں کو عوام تک پہنچانے میں سرکاری افسران کی طرف سے لاپرواہی اور تساہل قطعاً برداشت نہیں کیا جائے گا ۔ایسا رویہ اپنانے والے افسران کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔
View more
Mon, 30 Jan 2017 15:14:43
رحیم نے کہا کہ یہ کشتی اپنی منزل پر نہیں پہنچ سکی اور اس کے لاپتا ہونے کی اطلاع رات کو مقامی وقت کے مطابق نو بج کر 50 منٹ پر ملی۔ملائیشیا کے حکام کا کہنا ہے کہ بورنیو جزیرے کے ساحل کے قریب ایک مسافر کشتی لاپتا ہو گئی ہے جس پر 31 افراد بشمول 28 چینی سیاح سوار تھے۔
View more
Mon, 30 Jan 2017 15:09:40
اسقاط حمل کے مخالف سر گرم کارکنوں کی یہ سالانہ مارچ گزشتہ برسوں کے مقابلے میں مختلف تھی۔ اسقاط حمل کو قانونی طور پر جائز قرار دینے کے سپریم کورٹ کے1973 کے فیصلے کے خلاف ہزاروں افراد پر مشتمل اس مظاہر ے کو صدر ٹرمپ کی نئی انتظامیہ کی جانب سے بھر پور حمایت حاصل ہوئی۔
View more
Mon, 30 Jan 2017 15:05:41
یمن کے ایک علاقے میں امریکی فوجیوں کی خصوصی عسکری کارروائی کے دوران تیس عسکریت پسندوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔ اِس آپریشن کی زد میں آ کر دس عام شہری بھی مارے گئے ہیں۔
View more
Mon, 30 Jan 2017 15:03:11
ٹریسا مئے کا کہنا تھا کہ ترکی برطانیہ کے کا دیرینہ دوست ہے تاہم ان تعلقات کو مزید وسعت دینے کے لیے بہت کچھ کیا جاسکتا ہیبرطانیہ اور ترکی کے درمیان ایک سو ملین پاؤنڈ مالیت کا ایک دفاعی معاہدہ طے پایا ہے جس کے تحت برطانیہ ترک فضائیہ کے لیے لڑاکا طیارہ تیار کرنے میں مدد کرے گا۔
View more
Mon, 30 Jan 2017 14:57:11
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف شہروں میں رام اللہ میں صدر محمود عباس کی ماتحت پولیس کی جانب سے سیاسی کارکنوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے جس میں اب تک 7 فلسطینی کارکنوں کوحراست میں لے لیاگیا ہے۔
View more
Mon, 30 Jan 2017 12:37:44
اسرائیل نواز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی منظوری کی بعد یہودیوں کو زیادہ سے زیادہ ان کی حکومت میں شامل کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ میں اس وقت تک 11 یہودیوں کو اعلیٰ عہدوں پر تعینات کیا جا چکا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy