Fri, 03 Feb 2017 14:45:50
امریکہ میں ایچ 1بی ویزا کی تبدیلی سے متعلق حکم لائے جانے کی خبروں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے آج کہا کہ بیرون ملک رہ رہے ہندوستان کے آئی ٹی ماہرین اور آئی ٹی کمپنیوں کے مفادات کی حفاظت کرنا حکومت ہند کی ذمہ داری ہے۔
View more
Fri, 03 Feb 2017 14:42:46
تمل ناڈو کے پانچ ماہی گیروں کو سری لنکا ئی فوج نے مبینہ طور پر سری لنکا کی آبی حددو میں مچھلی کا شکار کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیاہے ۔بحریہ نے ماہی گیروں کی کشتیوں کو بھی ضبط کر لیاہے ۔
View more
Fri, 03 Feb 2017 14:40:25
راجیہ سبھا میں آج انا ڈی ایم کے کے ارکان نے تمل ناڈو کی سابق وزیر اعلی آنجہانی جے للتا کو ملک کے اعلی ترین شہری اعزاز بھارت رتن سے سرفراز کئے جانے اور نوبل انعام کے لیے ان کے نام کی سفارش کئے جانے کا مطالبہ کیاہے ۔
View more
Fri, 03 Feb 2017 14:37:38
بی ایس ایف میں خراب کھانے کی شکایت کرنے والے جوان تیج بہادر یادو کی بیوی شرمیلا نے جمعرات کو میڈیا کے سامنے خلاصہ کیا ہے کہ اس کے شوہر کو 31؍جنوری کو ملنے والی وی آرایس منسوخ کر دی گئی ہے اور اس کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
View more
Fri, 03 Feb 2017 00:13:58
ہمارے ملک ہندوستا ن میں مختلف رسم و رواج اور تہذیبیں پائی جاتی ہیں، زبانیں الگ الگ ہیں،شادی بیاہ کے معاملے میں ہندوطبقہ میں نارتھ انڈیا اور ساؤتھ انڈیا میں الگ الگ رواج ہیں۔ اس کثیر اللسانی اور مختلف تہذیبوں والے ملک میںں یکساں سول کوڈ کا نفاذ ممکن نہیں۔ ان خیالات کا اظہار پروفیسر شکیل احمد قاسمی، صدر شعبہ اُردو پٹنہ بہار نے کیا۔
View more
Fri, 03 Feb 2017 00:00:58
اے آئی سی سی ترجمان ڈاکٹر ناصر حسین نے آج الزام عائد کیا ہے کہ نوٹ بندی کے سبب پریشانیوں میں مبتلا عوام نے مودی حکومت سے جو توقعات رکھی تھیں، مرکزی بجٹ نے ان سب پر پانی پھیر دیا ہے، اور یہ ایک مایوس کن بجٹ ثابت ہوا ہے۔
View more
Thu, 02 Feb 2017 23:30:44
ضلع شمالی کینرا کے ڈپٹی کمشنر مسٹر ایس ایس نکول کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق ضلع میں بچوں کو وائرل انفیکشن اور خاص کر روبیلا (جسے بھٹکل کی نوائطی زبان میں گھور کہا جاتا ہے) سے محفوظ رکھنے کے لئے دڈار اور روبیلا ویکسی نیشن کا پروگرام 7فروری سے ایک مہم کی شکل میں شروع کیا جارہا ہے۔
View more
Thu, 02 Feb 2017 23:23:44
شمالی کینرا ضلع کے کاروار،انکولہ، ہوناور،سرسی، ہلیال اور جوئیڈا میں مختلف وجوہات سے خالی ہونے والی۶ گرام پنچایت نشستوں پر ضمنی انتخابات کے لئے ضابطہ اخلاق(کوڈ آف کنڈکٹ) جاری ہوگیا ہے۔
View more
Thu, 02 Feb 2017 23:06:14
شمالی کینراضلع پنچایت کے سی ای او مسٹر ایل چندر شیکھر کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ دیہی علاقوں میں پینے کے پانی کی قلت سے پریشان عوام کی درخواستیں قبول کرنے کے لئے تعلقہ سطح پر مراکز قائم کیے گئے ہیں۔ان مراکز میں پانی کی فراہمی کے لئے فون پر بھی درخواست درج کی جاسکتی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy