Tue, 31 Jan 2017 11:57:17
روایتی حریف رافیل نڈال کو شکست دے کر آسٹریلیا اوپن ٹائٹل جیتنے والے راجر فیڈرر نے اشارہ دیا کہ وہ کیریئر کے آخری پڑاؤ پر ہیں۔سوئٹزرلینڈ کے اس 35 سالہ بلے نے کہا کہ اگلے سال ان کے یہاں واپس اس بات کی ضمانت نہیں ہے۔
View more
Tue, 31 Jan 2017 11:52:52
انگلینڈ کے کپتان ایون مورگن نے کہا کہ جو روٹ کو میچ کے فیصلہ کن لمحات میں ایل بی ڈبلیو آؤٹ ہونے کے امپائر کے فیصلے کی وجہ سے انہیں ہندوستان کے خلاف دوسرا ٹی 20 میچ گنوانا پڑا اور وہ آئی سی سی میچ ریفری کے سامنے یہ مسئلہ اٹھائیں گے۔
View more
Tue, 31 Jan 2017 11:50:22
ہاکی انڈیا نے سخت قدم اٹھاتے ہوئے آج واضح کیا کہ وہ پاکستان کے ساتھ جب تک کوئی دو طرفہ سیریز نہیں کھیلے گا تب تک ملک کا فیڈریشن 2014 چمپئنز ٹرافی کے دوران اپنے کھلاڑیوں کی غیر پیشہ ورانہ رویے کے لئے غیر مشروط تحریری معافی نہیں سونپتا۔
View more
Tue, 31 Jan 2017 11:47:15
تجربہ کارگیندباز آشیش نہرا اور جسپریت بمراہ کی بولنگ کی کوششوں کو شاندار بتاتے ہوئے ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان وراٹ کوہلی نے آج کہا کہ معمولی اسکور کرنے کے باوجود ہمیں اس بات کا یقین تھا کہ ہم میچ کو جیت جائے گا اور سیریز برابر کر لیں گے۔
View more
Tue, 31 Jan 2017 11:42:49
تجارتی مرکز شہر چنتامنی میں پھر سے پلاسٹک کور کا استعمال زور شور پر ہورہا ہے ۔پچھلے تین ماہ قبل منسپالٹی عملہ نے پلاسٹک کور فروخت کرنے والے دکانوں پر چھاپہ مارتھا اُس کے بعد سے شہر بھر میں پلاسٹک کور کو میڈیکل اسٹورس ،گوشت کے دکان ،ودیگر دکانوں میں فروخت اور استعمال کیاجارہا تھااس کے متعلق کئی مقامی لوگوں نے منسپالٹی عملہ سے شکایت کی تھی لیکن شکایت سن کر بھی منسپالٹی عملہ خاموش ہوجایا کرتے تھیں۔
View more
Tue, 31 Jan 2017 11:23:11
منگلورو انٹرنیشنل ہوائی اڈے پر DRIافسران کے ذریعے کی گئی کارروائی کے دوران ہوائی جہاز کے ٹوائلیٹ سے 29لاکھ روپے مالیت کے سونے زیورات بر آمد کیے گئے ہیں۔
View more
Tue, 31 Jan 2017 11:11:14
سابق وزیراعظم اور جنتادل(ایس) کے قومی صدر ایچ ڈی دیوے گوڈا نے کہاکہ سابق وزیر اعلیٰ ایس ایم کرشنا کو جنتادل (ایس) میں شامل ہونے کی دعوت ہرگز نہیں دی جائے گی،
View more
Tue, 31 Jan 2017 11:09:22
سابق وزیراعلیٰ اور ریاستی بی جے پی صدر بی ایس یڈیورپا نے سابق وزیراعلیٰ ایس ایم کرشناکو بی جے پی میں مدعو کئے جانے کے مشورہ پر محتاط رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہاکہ ذہنی طور پر اگر ایس ایم کرشنا بی جے پی میں شمولیت کیلئے آمادہ ہوں تو انہیں ضرور مدعو کیا جائے گا۔
View more
Tue, 31 Jan 2017 11:01:51
وزیر اعلیٰ سدرامیا نے کہاکہ حق اطلاعات قانون کے تحت معلومات کا حصول معلومات کی حد تک ہی رکھا جائے اسے ہراسانی کا آلہ اور پیشہ نہ بنایا جائے۔آج کرناٹکا پبلک سرویس کمیشن سے متصل ماہتی سودھا کے دفتر کا افتتاح کرتے ہوئے سدرامیا نے کہاکہ بعض لوگوں نے حق اطلاعات کے تحت دستاویزات طلب کرنا اور ان کے ذریعہ لوگوں کو بلیک میل کرنا اپنا پیشہ بنالیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy