Fri, 03 Feb 2017 15:31:52
ایک امریکی عدالت نے فیس بک اور اس کی ذیلی کمپنی اوکیولیس ریفٹ (Oculus Rift) کے بانیوں کو کمپیوٹر گیمز کی سوفٹ وئیر بنانے والی کمپنی زینی میکس (ZeniMax) کی ٹیکنالوجی چرانے کے مقدمے میں 500 ملین (50 کروڑ ڈالر) کی رقم ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔
View more
Fri, 03 Feb 2017 15:29:07
امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سیسات مسلمان ملکوں کے باشندوں کی امریکا میں داخلے پر پابندی کے فیصلے مذمت کرتے ہوئے اسے عالمی قوانین کے منافی اقدام قرار دیا۔
View more
Fri, 03 Feb 2017 15:26:54
سعودی عرب میں وزارت برائے نیشنل گارڈز کے زیراہتمام 31 واں الجنادریہ ثقافتی میلہ کل بدھ سے شروع ہوگیا ہے۔ الجنادریہ ثقافتی میلے کی پروقار افتتاحی تقریب میں سعودی عرب کے فرمانروا خادم الحرمین الشریفین سمیت دیگر اہم سعودی اور غیرملکی شخصیات نے شرکت کی۔
View more
Fri, 03 Feb 2017 15:21:48
یورپی کمیشن نے اعلان کیا ہے کہ براعظم یورپ میں موبائل فون کے صارفین کے لیے رومنگ چارجز ختم کرنے کے حوالے سے معاہدہ طے پا گیا ہے۔ یورپی کمیشن کے اس اعلان کو یورپ میں Digital Single Market کے قیام کی جانب ایک بڑا قدم قرار دیا جا رہا ہے۔
View more
Fri, 03 Feb 2017 15:14:13
ترکی میں قومی سلامتی کی کونسل نے ایک بیان میں کہا ہے کہ دہشت گرد تنظیموں کے ساتھ ہم پلہ فریق جیسا معاملہ کرنا اور انہیں ہتھیار اور مختلف صورتوں کے ذریعے سپورٹ کرنا.. دہشت گردی کو تقویت پہنچانے اور پھیلانے کے واسطے راہ ہموار کرنے کے مترادف ہے۔
View more
Fri, 03 Feb 2017 15:11:47
شمالی شام میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ترکی کی افواج نے داعش تنظیم کے 244 ٹھکانوں پر گولہ باری کی جب کہ لڑاکا طیاروں نے 85 مقامات کو فضائی حملوں کا نشانہ بنایا۔
View more
Fri, 03 Feb 2017 15:06:33
سری لنکا میں پولیس نے بدھ کے روز اُس نجومی کو حراست میں لے لیا جس نے گزشتہ ہفتے صدر ماتھیری پالا سری سینا کی موت کی پیش گوئی کی تھی۔نجومی کا نام وجیتامونی روہانا ڈی سلوا ہے۔
View more
Fri, 03 Feb 2017 15:02:50
امریکا نے ایران کو میزائل تجربات، یمن کے حوثی باغیوں کی مسلح مدد اور یمن کی الحدید بندرگاہ کے قریب سعودی عرب کے ایک بحری جنگی جہاز پر خود کش حملے میں ملوث ہونے پر سنگین نتائج سے خبردار کیا ہے۔
View more
Fri, 03 Feb 2017 14:58:30
سابق وزیراعلیٰ وجے ڈی ایس کے ریاستی صدر ایچ ڈی کمار سوامی نے آج پیش گوئی کہ ہے کہ ریاستی حکومت کی ان دنوں سرگرمیوں پرنظر ڈالی جائے تو لگتا ہے کہ اس سال اسمبلی کے لئے انتخابات ہوں گے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy