Sat, 04 Feb 2017 07:19:05
بنگلور الیکٹری سٹی سپلائی کمپنی بیسکام نے بجلی کی کٹوتی کے نظام کو مربوط کرنے اور گاہکوں کو لوڈ شیڈنگ سے قبل مطلع کرنے کیلئے ایک نیا نظام متعارف کرواتے ہوئے جس علاقہ میں بھی بجلی کی کٹوتی کی جارہی ہے، وہاں بجلی کے صارفین کو دس منٹ قبل ایس ایم ایس کے ذریعہ اطلاع دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
View more
Sat, 04 Feb 2017 06:55:52
ریاست میں بجلی کی قلت سے نمٹنے کیلئے تمام منصوبوں کی تکمیل،بجلی کی ترسیل اور تمام کنکشنوں کو میٹروں کی فراہمی کے کاموں میں کرناٹک کو خود کفیل بنانے کیلئے ریاستی حکومت اور مرکزی دیہی بجلی کارپوریشن کے درمیان 39700 کروڑ روپیوں کے قرضہ کی فراہمی کیلئے باہمی معاہدہ پر آج دستخط کئے گئے۔
View more
Sat, 04 Feb 2017 00:28:19
شہر کے سیہادری آرٹس کامرس اور سائنس کالج کو جہاں سیکولر نسلوں کو تیار کرنے کا مرکز مانا جاتا تھا آج اسی سیہادری کالج میں سنگھ پریوار کی تنظیمیں فرقہ وارانہ زہر پھیلانے کی کوشش کررہی ہیں۔جمعرات کو یہاں کے مسلم طالبات کو برقعہ نہ پہننے کیلئے احکامات جاری کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے اے بی وی پی کے کارکنوں نے احتجاج کیا تھا۔
View more
Fri, 03 Feb 2017 16:24:47
انجمن کالج فور ویمن بھٹکل کی طالبات کا نمایاں کامیابی حاصل کرنے کا سلسلہ برابر جاری ہے اور طالبات نہ صرف یونیورسٹی لیول پر رینک حاصل کررہی ہیں، بلکہ کالج کی کامیابی کے تناسب میں بھی سال درسال اضافہ کررہی ہیں۔
View more
Fri, 03 Feb 2017 15:56:41
تعلقہ نڈگورکی گرام کے حدود میں اچانک کئی آوارہ کتوں نے بکریوں پر حملہ کرکہ 15بکریوں کو زخمی کرکہ موت کے گھاٹ اتار دیا جبکہ 20بکریاں شدید طور پر زخمی ہوچکے ہیں
View more
Fri, 03 Feb 2017 15:55:03
ریاستی قانون سازا کونسل کے شمالی مغربی اساتذہ حلقے کے لئے انتخابات آج منعقد ہوئے جس کے لئے یہاں کے تعلقہ دفتر میں بوتھ قائم کیا گیا تھا اور پولنگ کی کارروائی کیلئے جملہ 5 افسروں اور عملہ کا تقرر عمل میں لایا گیا تھا ۔
View more
Fri, 03 Feb 2017 15:48:40
سب کی نگاہیں تجربہ کار ٹینس کھلاڑی لینڈر پیس پر لگی ہوں گی جوہندوستان کے کمزور نیوزی لینڈ کے خلاف کل سے یہاں شروع ہونے والے ایشیا اوسنیا گروپ ڈیوس کپ مقابلے میں شاید آخری بار کھیلیں گے اور تاریخی عالمی ریکارڈ بنانے کی طرف بڑھ رہے ہیں۔
View more
Fri, 03 Feb 2017 15:46:47
ہندوستانی ٹیم کے فارورڈ کھلاڑی ایس وی سنیل کے دو گولوں کی مدد سے موجودہ چمپئن جے پی پنجاب واریرس نے ہاکی انڈیا لیگ کے پانچویں سیزن میں سابق چمپئن رانچی ریج کو 7-0سے شکست دی۔
View more
Fri, 03 Feb 2017 15:45:02
ہندوستان نے بدھ کی رات ٹی 20 سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں انگلینڈ کو ہرا دیا لیکن اس میچ کے دوران سریش رینا کے ایک چھکے سے 6 سال کا ایک بچہ زخمی ہو گیا، بچے کو رینا کا ایک چھکا اس کے بائیں بازو میں آکر لگا،
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy