Sun, 19 Feb 2017 11:54:20
کرناٹک پردیش کانگریس کمیٹی کے کارگذار صدر دنیش گنڈو راؤ نے کہاکہ آنے والے انتخابات میں کانگریس پارٹی کو زیادہ سے زیادہ نشستوں پر کامیاب بنانے کیلئے ابھی سے کانگریس کارکنوں کو مستعد ہوجانا چاہئے۔
View more
Sun, 19 Feb 2017 11:52:28
ریاستی وزیر برائے سماجی بہبود ایچ آنجنیا نے ان الزامات کو بے بنیاد قرار دیا کہ وزیراعلیٰ سدرامیا یا کسی بھی کانگریس لیڈر نے کانگریس اعلیٰ کمان کو بھاری رقم ادا کی ہے۔
View more
Sun, 19 Feb 2017 11:48:54
سابق وزیراعلیٰ او ریاستی جنتادل (ایس) صدر ایچ ڈی کمار سوامی نے کہاکہ ضمنی انتخابات کا سامنا کرنے کیلئے کانگریس کے پاس امیدوار نہیں ہیں۔
View more
Sun, 19 Feb 2017 11:45:58
وزیر اعلیٰ سدرامیا نے کہاکہ ریاستی حکومت کی طرف سے مضافات بنگلور میکے ڈاٹ میں پینے کے پانی کا منصوبہ ہر حال میں مکمل کیا جائے گا۔
View more
Sun, 19 Feb 2017 11:43:15
بنگلوروشہر میں گزشتہ پانچ دنوں سے جاری گیارھواں ایرو انڈیا ایر شو آج اختتام پذیر ہوگیا۔ فضائی مظاہروں کو دیکھنے کیلئے آج ناظرین کا ایک جم غفیر یلہنکا ایر بیس پر امڈپڑا ،جس کی وجہ سے بنگلور انٹرنیشنل ایرپورٹ روڈ پر ٹریفک کااژدھام رہا ،
View more
Sun, 19 Feb 2017 11:32:33
ریاستی وقف بورڈ نے ریاست بھر کے وقف اداروں کیلئے یکساں ماڈل بائیلا ترتیب دینے کی پہل کرتے ہوئے مرکزی وقف ایکٹ کے مطابق وقف بورڈ کیلئے اپنائے گئے بائیلا کو ریاست بھر میں ان تمام اوقافی اداروں پر لاگو کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جنہوں نے اب تک اپنا بائیلا ترتیب نہیں دیاہے۔
View more
Sun, 19 Feb 2017 11:25:18
نیشنل ہائی وے ڈیولپمنٹ اتھاریٹی کے جنرل منیجر وائی ایس پرساد نے بتایا کہ نیشنل ہائی وے کی توسیع کا کام بڑی تیز رفتاری سے جاری ہے۔ کارواراور بھٹکل میں فلائی اوور کے ساتھ کمٹہ میں8 کیلومیٹر بائی پاس کی تعمیرکی جائے گی۔
View more
Sun, 19 Feb 2017 11:21:13
کالجوں میں مسلم لڑکیوں کے برقعہ پہن کر آنے کے خلاف لگتا ہے کہ ہندتوا وادی تنظیموں نے مسلم ماحول گرمائے رکھنے کی مہم چھیڑدی ہے۔ تازہ واقعہ سرسی کے ایم ای ایس کامرس کالج کا ہے جہاں پر برقعے کے خلاف احتجاج درج کروانے کے لئے لڑکے زعفرانی شال اوڑھ کر کالج میں حاضری دی۔
View more
Sun, 19 Feb 2017 11:17:24
ابھی مانسون کے آنے میں تین مہینوں کا عرصہ باقی ہے اور ابھی سے پینے کے پانی کی قلت نے عوام کو پریشان کر رکھا ہے۔ ہلیال کے قریب کالگین کوپّا اور تپّن گیری گاؤں کے لوگوں نے عام استعمال اور پینے کے پانی قلت دور کرنے کے لئے نیشنل ہائی وے پر راستہ روک کر احتجاجی مظاہرہ کیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy