Tue, 21 Feb 2017 13:16:11
عراق میں کرد فورسز کے ہاں گرفتار 21سالہ ایک داعشی دہشت گرد نے خواتین کی آبرو ریزی کا نیا ریکارڈ قائم کرنے کا اعتراف کیا ہے۔
View more
Tue, 21 Feb 2017 13:13:56
شمالی شام میں جاری فوجی آپریشن’’فرات کی ڈھال‘‘میں شریک اپوزیشن گروپوں نے الباب شہر کے قریب داعش تنظیم کے ایک فرانسیسی رکن کو قیدی بنا لیا ہے۔
View more
Tue, 21 Feb 2017 13:10:34
سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے ایران کی جانب سے مکالمے کی پیش کش کو مسترد کردیا ہے اور کہا ہے کہ ایران دنیا میں دہشت گردی کو اسپانسر کرنے والا بڑا ملک ہے،مشرقِ وسطیٰ کے خطے کو عدم استحکام سے دوچار کرنے والی ایک قوت ہے اور وہ ہمیں تباہ کرنا چاہتا ہے۔
View more
Tue, 21 Feb 2017 13:08:28
سعودی عرب کی قیادت میں باغیوں کی سرکوبی میں مصروف عرب اتحاد کے طیاروں نے یمن کے دارالحکومت صنعاء میں بمباری کرکے حوثی باغیوں کا ایک بڑا اسلحہ ڈپو تباہ کردیا۔
View more
Tue, 21 Feb 2017 12:28:24
ریاستی وزیر توانائی ڈی کے شیوکمار نے کہاکہ درج فہرست ذاتوں اور قبائل کو پرموشن میں دئے گئے ریزرویشن کو منسوخ کرتے ہوئے سپریم کورٹ کی طرف سے جو حکم دیا گیا ہے اس پر ریاستی کابینہ میں تبادلۂ خیال کیا جائے گا۔
View more
Tue, 21 Feb 2017 12:26:28
ریاستی حکومت کے ادارہ کرناٹکا اسمال اسکیل انڈسٹریز ڈیولپمنٹ کارپوریشن نے چھوٹی صنعتوں کو قرضہ فراہم کرنے کیلئے وجئے بینک کے ساتھ ایک معاہدہ کیا ہے۔
View more
Tue, 21 Feb 2017 12:22:45
شہر کے راجہ جی نگر ڈاکٹر راجکمار روڈ اور آس پاس کے علاقوں میں ٹریفک کے اژدہام کو کم کرنے کیلئے برہت بنگلور مہانگر پالیکے کی طرف سے جو منصوبے مرتب کئے گئے ہیں ان پر مشتمل رپورٹ ایک ہفتہ کے اندر پیش کرنے شہر کی میئر جی پدماوتی نے آج افسران کو ہدایت جاری کی۔
View more
Tue, 21 Feb 2017 12:20:27
سینئر کانگریس لیڈر اور سابق وزیرایچ وشواناتھ نے کہا کہ ریاستی حکومت نے عوام کی فلاح کیلئے رائج یشسوینی اسکیم کو ختم کرکے اسے واجپائی آروگیہ اسکیم میں ضم کرنے کی کوشش کی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy