Sun, 19 Feb 2017 18:56:28
تعلقہ کے ہلدی پورکی طرف بحر عرب میں ماہی گیری کے دوران بوٹ میں اچانک آگ لگ جانے سے بوٹ پر موجود ماہی گیروں کے جان کے لالے پڑ گئے تھے، مگر فوری طور پر قریب میں موجود دوسری بوٹ کے ماہی گیروں نے ان لوگوں کو بچالیا۔ یہ حادثہ آج اتوار صبح پیش آیا۔
View more
Sun, 19 Feb 2017 12:44:46
تمل ناڈو اسمبلی میں آج زبردست ہنگامے اور ڈی ایم کے اراکین کو ایک ساتھ باہر نکالے جانے کے درمیان وزیر اعلیٰ ای کے پلانی سوامی نے اپنی حکومت کی حمایت میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا۔ اسمبلی اسپیکر پی دھنپال نے مسٹر پلانی سوامی کے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کا اعلان کیا۔
View more
Sun, 19 Feb 2017 12:38:08
شمالی کوریا کے راہنما کم جونگ اْن کے رواں ہفتے ملائیشیا میں مبینہ طور پر قتل ہونے والے سوتیلے بھائی کا دوسری بار پوسٹ مارٹم کیا جا رہا ہے جب کہ حکام نے ہفتہ کو بتایا کہ اس واقعے میں ملوث ہونے کے شبہ میں ایک چوتھے شخص کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔
View more
Sun, 19 Feb 2017 12:34:41
امریکہ کی ریاست کیلیفورنیا کے وسطی اور جنوبی علاقوں میں طاقتور طوفان کے باعث دو افراد ہلاک جب کہ نظام زندگی بری طرح متاثر ہوا ہے۔
View more
Sun, 19 Feb 2017 12:26:44
سیلفی کا شوق تو بلا شبہ پاگل پن کی حد تک بعض لوگوں کے سر پر سوار رہتا ہے۔ اسے پورا کرتے کرتے بعض اوقات لوگ موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں۔
View more
Sun, 19 Feb 2017 12:22:18
جرمنی میں حکام نے بچوں کی بولنے والی گْڑیا ’’کائلا‘‘ پر پابندی عائد کر دی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ اس گڑیا کے اندر نصب کیا گیا الکٹرونک پروگرام ہیک کیا جا سکتا ہے جو سکیورٹی کے لیے خطرہ ثابت ہونے کے ساتھ ذاتی معلومات کا بھی انکشاف کر سکتا ہے۔
View more