Sat, 18 Feb 2017 12:13:27
بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے ویسٹ انڈیز کے آل راؤنڈر کھلاڑی مارلون سیموئلس پر لگی بولنگ نہ کرنے کی پابندی ہٹا لی ہے۔آئی سی سی نے ایک سال کے لئے لگائی گئی اس پابندی کو واپس لے لیا۔
View more
Sat, 18 Feb 2017 12:11:28
ہندوستان کے اسٹار بلے باز سچن تندولکر نے جمعہ کو جنوبی افریقہ کے دھماکہ خیز بلے باز اے بی ڈی ویلیئرز کو انوکھے انداز میں سالگرہ کا مبارکبادی پیغام بھیجا ہے۔
View more
Sat, 18 Feb 2017 12:08:25
انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل)کے 10ویں سیشن میں ہندوستانی ٹیم کے سابق کرکٹر محمد کیف گجرات لائنز کے اسسٹنٹ کوچ مقرر کئے گئے ہیں۔کیف، آسٹریلوی آل راؤنڈر اورچیف کوچ بریڈ ہاج کے ساتھ ٹیم کی رہنما ئی کرتے نظر آئیں گے۔
View more
Sat, 18 Feb 2017 12:05:44
بھٹکل کے مولانا آزاد روڈ پر رہنے والے ایک محمد ناصرخلیفہ مستان (35) کی مشکوک حالت میں لاش برآمد ہوئی تھی، جس کے تعلق سے اُس کی بیوی ریشما خانم کا کہنا تھا کہ ناصر نے خود اپنے گلے میں دوپٹہ ڈال کر اپنا ہی گلا گھونٹ کر خودکشی کی ہے، مگر یہ بات کسی کے حلق میں اُترنہیں رہی تھی اور لوگ اس بات پر شبہ کا اظہار کررہے تھے کہ کوئی خود اپنا گلا گھونٹ کر خودکشی کیسے کرسکتا ہے۔
View more
Sat, 18 Feb 2017 11:59:35
سنگا پور کی ایک عدالت نے قتل کے الزام میں دو پاکستانیوں کو موت کی سزا کا حکم سنایا ہے۔ ان دونوں نے تقریباً اڑھائی برس قبل جوا کھیلنے کے دوران ہونے جھگڑے میں ایک اور پاکستانی کو قتل کر دیا تھا۔
View more
Sat, 18 Feb 2017 11:53:52
اقوام متحدہ میں امریکہ کی سفیر نے کہا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ مکمل طور پراسرائیل فلسطین تنازع کے دو ریاستی حل کی حمایت کرتی ہے۔
View more
Sat, 18 Feb 2017 11:52:00
امریکہ کے ایک ریٹائرڈ وائس ایڈمرل رابرٹ ہارورڈ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قومی سلامتی کے مشیر کے عہدہ کی پیش کش قبول کرنے سے انکار کر دیا ہے۔
View more
Sat, 18 Feb 2017 11:49:59
صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی انتظامیہ ایک نیا انتظامی حکم نامہ جاری کرنے والی ہے جو پچھلے اقدام کی جگہ لے گا جس میں سات مسلمان ملکوں سے اور زیادہ تر مہاجرین کے سفر پر عارضی پابندی لگائی گئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy