Sat, 18 Feb 2017 11:31:10
امریکا کی اقوام متحدہ میں سفیر نکی ہیلی کا کہنا ہے کہ امریکا مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل کی حمایت کرتا ہے مگر ساتھ ہی امن معاہدے کے لئے نئی راہوں کی تلاش جاری ہے۔
View more
Sat, 18 Feb 2017 11:28:08
سعودی اسٹاک ایکسچینج نے سرمایہ کار بینک NCB Capitalکی چیف ایگزیکیٹو سارہ السحیمی کو اسٹاک ایکسچینج کی تاریخ کی پہلی خاتون چئیر پرسن مقرر کردیا ہے۔
View more
Sat, 18 Feb 2017 11:24:31
سعودی عرب کی سکیورٹی فورسز نے مملکت میں سخت گیر جنگجو گروپ دولتِ اسلامیہ عراق اور شام (داعش)کے چار سیلوں کا خاتمہ کردیا ہے اور ان سے وابستہ اٹھارہ مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔
View more
Sat, 18 Feb 2017 11:16:42
شہر کے یلہنکا ایر بیس میں آج تیسرے دن بھی ایرو انڈیا ایر شو کے دوران طیاروں کی اڑانوں اور کرتبوں نے ناظرین کو دم بخودکرنے کا سلسلہ جاری رکھا۔ ایچ اے ایل کی طرف سے تیار دھرو ، ردرا اور سیتا ہلکے ہیلی کاپٹرس نے اپنے مختلف کمالات سے ایر شو کی رونق میں اضافہ کیا۔
View more
Sat, 18 Feb 2017 11:12:20
یئر جی پدماوتی نے آج بی بی ایم پی افسران کو یہ سخت تاکید کی کہ شہر کے ایس پی روڈ کو ایک ماہ کے اندر گندگی سے صاف کردیا جائے۔
View more
Sat, 18 Feb 2017 11:08:21
برسوں بعد ایک بار پھر بنگلور کی پرپنا اگراہارا جیل تملناڈو کی راجدھانی میں تبدیل ہوچکی ہے۔ پہلے آنجہانی وزیر اعلیٰ جئے للیتا کے ایام قید میں تملناڈو حکومت کے سبھی فیصلے اسی جیل میں لئے جاتے ، اب اے آئی اے ڈی ایم کے کی سربراہ ششی کلا کو اس جیل میں قید کیاگیاہے، جس کے سبب اس حکومت کے سبھی فیصلے غالباً اسی جیل سے لئے جائیں گے۔
View more
Sat, 18 Feb 2017 11:04:43
کرناٹک پردیش کانگریس کمیٹی کے کارگذار صدر دنیش گنڈو راؤ نے کہاکہ مرکزی حکومت محکمۂ انکم ٹیکس ، سی بی آئی ، انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ اور دیگر ایجنسیوں کو استعمال کرکے ریاست میں سدرامیا حکومت کو کمزور کرنے کی مذموم کوششیں کررہی ہے۔
View more
Sat, 18 Feb 2017 11:02:29
وزیر اعلیٰ سدرامیا کے پارلیمانی سکریٹری ورکن کونسل گووند راج کے گھر پر محکمۂ انکم ٹیکس کے چھاپے کے بعد اس سلسلے میں اہم دستاویزات کے مشمولات کو سابق وزیراعلیٰ بی ایس یڈیورپا پر آشکار کرنے کا سابق مرکزی وزیر اور کانگریس پارلیمانی پارٹی لیڈر ملیکارجن کھرگے نے آج سنگین الزام لگایا۔
View more
Sat, 18 Feb 2017 10:57:23
خشک سالی سے بدحال کسانوں نے آج وزیر اعلیٰ سدرامیا سے پرزور مطالبہ کیا کہ ریاستی حکومت اپنے اگلے بجٹ میں ان کے قرضہ جات کو معاف کرنے کے متعلق اعلان کرے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy