Wed, 09 Aug 2017 13:15:13
سڑک پار کرنے کے دوران ایک پِک اَپ ٹرک کے ٹکرانے کی وجہ سے ایک بزرگ شہری پدمانابھا اچاریہ (۷۹)ہلاک ہونے کی اطلاع ملی ہے۔
View more
Wed, 09 Aug 2017 13:08:14
بنٹوال تعلقہ کے وٹلا کسبا گاؤں میں گرائنڈر میں مصالحہ پیسنے کے دوران حادثاتی طور پرساری کا گھونگھٹ مشین میں پھنس جانے سے ایک گھریلو خاتون کی موت واقع ہوگئی ہے۔
View more
Wed, 09 Aug 2017 13:03:15
اڈپی ضلع میں کوڈی نامی مقام سے ہیری اڈکا پولیس نے ایک بدنام زمانہ رؤڈی شیٹردیواکر اچاری کو غنڈہ ایکٹ میں گرفتارکرلیاہے۔ کہا جاتا ہے کہ دیواکرپر 2قتل ،1قتل کی کوشش اور5چوری کے معاملات میں ملوث ہونے کا الزام ہے۔
View more
Wed, 09 Aug 2017 12:59:21
محکمہ روڈٹرانسپورٹ اینڈ ہائی ویزنے منگلوروکو ریاستی صدر مقام بنگلورو سے جوڑنے والے نیشنل ہائی وے 75کوبھارت مالا پروجیکٹ میں شامل کردیا ہے۔اس پروجیکٹ کے تحت تیزرفتار موٹر گاڑیوں کے لئے سڑکوں کی تعمیر نو اور ترقی کی انجام دی جارہی ہے۔
View more
Wed, 09 Aug 2017 12:53:46
چندی گڑھ میں آئی اے ایس کی بیٹی ورکا کنڈو کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کا معاملہ سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کر رہا ہے۔فیس بک اور ٹویٹر پر ورکا کو چنڈی گڑھ کی شیرنی کے نام سے پوسٹ ڈالی جا رہی ہیں۔
View more
Wed, 09 Aug 2017 12:43:58
راج ناتھ سنگھ کے لوک سبھا میں دیے گئے بیان پر اعتراض کرتے ہوئے کانگریس کے لیڈروں نے کہا کہ وزیر داخلہ اپنے رہنماؤں کو بچانے کی کوشش میں مصروف ہیں۔
View more
Wed, 09 Aug 2017 12:38:26
چنڈی گڑھ چھیڑچھاڑ معاملے نے اب ایک بڑا سیاسی رخ لے لیا ہے۔کانگریس پارٹی اس معاملے کو لے کر مرکزی حکومت اور بی جے پی پر مکمل طور پر حملہ آور ہے،اب کانگریس صدر سونیا گاندھی کے داماد رابرٹ واڈرا نے اس مسئلہ پر بی جے پی پر حملہ بولا ہے۔
View more
Wed, 09 Aug 2017 12:32:28
چنڈی گڑھ میں بی جے پی لیڈر سبھاش برالا کے بیٹے وکاس برالاکے ذریعہ لڑکی سے چھیڑخانی اور اس کاپیچھا کرنے کے معاملے میں کارروائی کرنے کے مسئلے پر وزیرمملکت برائے داخلہ کرن رججو نے کہا کہ پولیس کو اس پورے معاملے میں خودکاروائی کرنی چاہئے۔
View more