Tue, 08 Aug 2017 12:24:44
جے پور-بھیلواڑا ریلوے راستے پرگلاب پورا ریلوے اسٹیشن کے قریب ہفتہ کی رات ڈرائیورکی نگرانی سے حادثے ٹل گیا۔ڈرائیور نے ٹریک پرکچھ بلاکرپڑے دیکھ وقت پربریک لگا دیاجس سے کسی کوکوئی نقصان نہیں پہنچا۔
View more
Tue, 08 Aug 2017 02:27:03
بہارکے وزیراعلیٰ نتیش کمارنے نئے بی جے پی کے ساتھ حکومت میں آنے کے بعد آج عوامی پروگرام میں گؤرکشاپرزوردیاہے۔سی ایم نے کہا کہ گائے دودھ دے یا نہ دے تو ہم اس کو بچائیں گے اور گائے کے گوبر اور گائے کے پیشاب کا بھی استعمال کیا جائے گا۔
View more
Tue, 08 Aug 2017 02:15:52
مرکزی حکومت نے عدالت کے ذریعے جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی کے اقلیتی درجے کو واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے۔فروغ انسانی وسائل کی وزارت، دہلی ہائی کورٹ کے پاس زیر التواء رٹ درخواستوں میں ایک نیا حلف نامہ درج کرے گاجس میں22فروری، 2011کو قومی اقلیتی تعلیمی کمیشن (این سی ایم آئی)کے حکم کے لئے حمایت کی حمایت کیا گیا، جس کے تحت جے ایم آئی کو ایک مذہبی اقلیتی ادارے کا درجہ دیا گیا تھا۔
View more
Tue, 08 Aug 2017 01:48:48
مرکز کی نریندر مودی حکومت کے ایک فیصلے سے ملک میں پھر سیاست گرم ہو سکتی ہے کیونکہ وزارت دفاع نے ملک میں 39فوجی فارم بند کرنے کا حکم دیا ہے، جس کے بعد اس فیصلے پر کئی طرح کے سوال اٹھ رہے ہیں۔کہا جا رہا ہے کہ حکومت نے جن فارم کو بند کرنے کا حکم دیا ہے اس میں ملک کی سب سے بہترین نسل کی گائے موجود ہیں۔ان 39فارم میں تقریبا 20ہزار گائے ہیں، وہیں قریب 2500ملازمین یہاں پر کام کرتے ہیں۔حکومت کے اس فیصلے کے
View more
Tue, 08 Aug 2017 01:41:18
ارکان اسلام میں سے حج ایک اہم رکن ہے جوہرصاحب استطاعت شخص پرزندگی میں ایک باراداکرنافرض ہے۔اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کافرمان ہے کہ جس شخص نے حج کے مناسک اوراس کے ارکان کوٹھیک ٹھیک اداکیا،دوران حج منکرات اورلغوولہب سے محفوظ رہاتوحج کے بعدوہ ایساہی پاک صاف ہوجاتاہے جیساکہ نوزائیدہ بچہ ماں کے پیٹ سے پاک صاف پیداہوتاہے۔
View more
Tue, 08 Aug 2017 01:13:11
سماج وادی پارٹی (ایس پی)صدر اکھلیش نے اپنی پارٹی کے تین قانون ساز کونسل کے ارکان کے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی)میں شامل ہونے پر کہا کہ جن ساتھیوں کو جانا ہو، وہ بغیر کوئی بہانہ بنائے جا سکتے ہیں، تاکہ مجھے بھی پتہ لگے کہ برے وقت میں کتنے لوگ میرے ساتھ ہیں۔ا
View more
Tue, 08 Aug 2017 00:53:33
مغربی اتر پردیش کے مظفر نگر، شاملی اوردیوبند میں چھاپہ ماری کر کے تین مسلم نوجوانوں کو گرفتار کرکے ان کا تعلق بنگلہ دیش دہشت گرد تنظیم سے جوڑنے اور مدارس اسلامیہ کو بد نام کرنے کی اے ٹی ایس اتر پردیش کی کوشش آ خر کار ناکام ہوگئی اور24گھنٹے کی پوچھ گچھ کے بعد کوئی بھی پختہ ثبوت سامنے نہ آنے کے سبب ان تینوں نوجوانوں کوآج چھوڑ دیا گیا۔
View more
Mon, 07 Aug 2017 22:07:18
گیس سلینڈر پر دی جانے والی سبسیڈی کومرکزی حکومت نے آئندہ چند مہینوں میں مکمل طورپر ختم کرنے کا جو فیصلہ کیا ہے ، اس کے خلاف ہبلی میں جے ڈی ایس کارکنان نے انوکھا احتجاجی مظاہرہ کیا۔
View more
Mon, 07 Aug 2017 22:00:39
محکمہ بی ایس این ایل کی طرف سے پرانی ہبلی میں کی گئی کھدائی کے بعدمہینوں سے کھلے پڑے ہوئے گہرے گڈھے میں ایک گھوڑا گرگیا اور گڈھے میں جمع بارش کے پانی اور کیچڑ میں پھنس کررہ گیا۔ جسے بعد میں مقامی لوگوں نے بچالیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy