Thu, 10 Aug 2017 10:58:24
پارلیمنٹ میں آج ہندوستان چھوڑو تحریک کے 75سال مکمل ہونے پر خصوصی پروگرام منعقد کیا جا رہا ہے۔اس پر راجیہ سبھا میں بحث کے دوران وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے کہا کہ ہمارے ملک کے جوانوں میں ملک کی حفاظت کرنے کی صلاحیت ہے،
View more
Thu, 10 Aug 2017 01:45:03
قطرنے اعلان کیا ہے کہ ہندوستان سمیت 80 ممالک کے شہری اب بغیر ویزا ان کے ملک میں داخل ہو سکیں گے اور اس کا اطلاق فوری طور پر ہو گا۔ جن ممالک کے شہری اس سہولت سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں ان میں انڈیا، امریکا، برطانیہ، جنوبی افریقہ، سیچیلیس، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ و دیگر شامل ہیں۔
View more
Thu, 10 Aug 2017 01:29:08
بی جے پی صدر امت شاہ اور اسمرتی ایرانی کے گجرات سے راجیہ سبھا پہنچنے کے بعد گجرات بی جے پی نے ایک اعزازی تقریب کااہتمام کیاہے۔گجرات کے گاندھی نگر میں پارٹی رہنماؤں سے خطاب کرتے ہوئے امت شاہ نے کہا کہ میں اپنی پوری صلاحیت سے ترقی کے لیے کام کرنے کی کوشش کی ہے۔
View more
Thu, 10 Aug 2017 01:21:36
جے این یو کے گمشدہ طالب علم نجیب احمد کا اب تک کوئی سراغ نہیں لگا ہے۔منگل کو اس معاملے میں ہائیکورٹ نے سی بی آئی کو پھٹکار لگائی وہیں، بدھ کو اس نجیب کے گھر والوں نے سی بی آئی ہیڈ کوارٹر کے باہر نجیب کے گھر والوں اور اس جے این یوکے کچھ طلبہ نے مظاہرہ کیا۔
View more
Thu, 10 Aug 2017 00:56:39
اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا کے ممبئی میں منعقد ہونے والے فقہی سمینار کی مجلس استقبالیہ کی مشاورتی نشست حضرت مولانا مفتی عزیز الرحمن فتحپوری صاحب دامت برکاتہم کی صدارت میں گذشتہ اتوار اگست ء کو دینیات ممبئی سینٹرل میں منعقد ہوئی ، میٹنگ کا آغازجناب قاری بدر عالم صاحب مدرسہ معراج العلوم چیتا کیمپ کی تلاوت کلام سے ہوا، اس موقعہ پرمخدوم و محترم صدر مجلس استقبالیہ حضرت مولانا مفتی عزیزالرحمن فتحپوری صا
View more
Wed, 09 Aug 2017 23:32:52
ضلع اُترکنڑا کے انکولہ تعلقہ میں پیش آئے ایک اندوہناک سڑک حادثہ میں ایک ہی خاندن کے پانچ افراد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے ،جبکہ دیگر چار شدید زخمی ہوگئے۔ مرنے والوں میں تین بچے (ایک لڑکا اور ایک لڑکی) اور ایک خاتون شامل ہیں۔ حادثہ بدھ کی شب قریب 9:30 بجے ہونلی نیشنل ہائی وے 63 پر اُس وقت پیش آیا جب تیز رفتار کار جس پر یہ سبھی نو لوگ سوارتھے، سڑک کنارے پارک کی گئی ایک لاری سے ٹکراگئی۔ حادثے میں کار
View more
Wed, 09 Aug 2017 22:22:00
رٹی خطوط سے بالاتر ہوکر عوامی تنظیموں اور لیڈروں نے بیلگاوی ضلع کے ہیرا باگواڑی گاوں میں مجوزہ مذبح کے خلاف شہر میں بڑے پیمانے پر ریلی نکالی۔ ہیراباگواڑی ملک پروڈکشن ساہکاری سنگھ کے ارکان اور دیہاتیوں نے بی جے پی کے رکن اسمبلی سنجے پاٹل ' کرناٹک کانگریس کے شعبہ خواتین کی صدر لکشمی ہیبالکر کے سا تھ ڈپٹی کمشنر کے دفتر تک مارچ نکالا اور اس خیال کو روکنے کا مطالبہ کیا۔
View more
Wed, 09 Aug 2017 22:13:18
میسورو اور منڈیا اضلاع میں کسانوں نے تمل ناڈو کو دریائے کاویری کے پانی کی اجرائی روکنے کا مطالبہ کرتے ہوئے اپنا احتجاج جاری رکھا اور کہا کہ ان دونوں اضلاع میں آبپاشی کیلئے پانی فراہم کیا جائے ۔
View more
Wed, 09 Aug 2017 22:08:03
کرناٹک کا ضلع منڈیا جو اناج کے غلہ کیلئے مشہور ہے ' کے کسانوں سے حکومت نے خواہش کی ہے کہ کمزور مانسون کے پیش نظر دھان کی پیداوار سے گریز کریں ،کیوں کہ کاویری طاس کے ریزروائر میں 46برس کا اب تک کا سب سے کم پانی کا ذخیرہ ہے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy