Wed, 09 Aug 2017 17:04:24
جمعیۃ علماء میرا بھائندر کا ایک وفد مولانا محمد زکریا صاحب (صدر جمعیۃ علماء میرا بھائندر)کی قیادت میں گجرات کے سیلاب متاثرین کی امداد کے لئے تین روز سے گجرات اور راجستھان کے سرحدی علاقے میں مصروف عمل ہے،
View more
Wed, 09 Aug 2017 17:00:20
ریاست کے لاکھوں مراٹھا سماج سے تعلق رکھنے والے افراد کے ذریعہ نکالے گئے خاموش جلوس کے شرکاء کو جمعیۃ علماء مہاراشٹر کی جانب سے پانی پیش کیا گیا اور ان کا استقبال کیا گیا۔
View more
Wed, 09 Aug 2017 16:54:16
ایران کے صدر حسن روحانی کی نئی کابینہ پر انھیں تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے کیونکہ اس میں صرف مرد اراکین پارلیمان کو وزارتیں دی گئی ہیں۔
View more
Wed, 09 Aug 2017 16:50:39
نیو یارک کے ایک ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ 11ستمبر سنہ 2001میں ورلڈ ٹریڈ سینٹر پر ہونے والے حملے میں ہلاک ہونے والوں میں سے ایک اور شخص کی شناخت کر لی گئی ہے۔
View more
Wed, 09 Aug 2017 16:47:45
کینیا میں گزشتہ روز منعقدہ عام انتخابات کے ابتدائی نتائج کے مطابق صدر اوہورو کنیاٹا کو برتری حاصل ہے۔ تاہم اپوزیشن رہنما اور ان کے سیاسی حریف رائلہ اوڈنگا نے نتائج کو مسترد کر دیا ہے۔
View more
Wed, 09 Aug 2017 16:40:57
بحرالکاہل کے جزیرے گوام کے گورنر نے شمالی کوریا کی دھمکی کو نظر انداز کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ جزیرہ کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیار ہے۔
View more
Wed, 09 Aug 2017 16:36:20
فرانس کے دارالحکومت پیرس کے ایک نواحی علاقے لووا لووا پیرے میں ایگ گاڑی نے وہاں پہرے پر کھڑے متعدد فوجیوں کو روند ڈالا، جس کے نتیجے میں کم از کم چھ فوجی زخمی ہو گئے ہیں۔
View more
Wed, 09 Aug 2017 16:33:50
افغان طالبان نے ملک کے شمالی حصے کے ایک گاؤں سے تعلق رکھنے والے 235 افراد کو رہا کر دیا ہے۔ اسی علاقے میں طالبان نے دہشت گرد تنظیم اسلامک اسٹیٹ کے جنگجوؤں کے ساتھ مل کر چند روز قبل پچاس شہریوں کو ہلاک کر دیا تھا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy