Sat, 12 Aug 2017 12:11:40
ملک کی سیاست میں ایک بار پھر زلزلہ آ سکتا ہے۔ سی بی آئی نے بوفورس گھوٹالے کی فائل کو دوبارہ کھولنے کی اپیل کی ہے۔ سی بی آئی نے پارلیمنٹری کمیٹی کو کہا ہے کہ یہ معاملہ سپریم کورٹ جائے اس سے پہلے وہ اس کیس کو دوبارہ کھول سکتی ہے۔
View more
Sat, 12 Aug 2017 11:45:19
سپریم کورٹ نے کیرل پولیس کو حکم دیا کہ کیرالہ میں ”لوجہاد“ معاملے کی جانچ کی تفصیلات قومی جانچ ایجنسی (این آئی اے) کے ساتھ شیئر کرے۔
View more
Sat, 12 Aug 2017 11:30:45
مرکزی انفارمیشن کمیشن (سی آئی سی) نے مرکزی وزارت ثقافت سے پوچھا کہ تاج محل شاہجہاں کے ذریعہ بنوایا گیا ایک مقبرہ ہے یا شیو مندر ہے، جسے ایک راجپوت بادشاہ نے مغل بادشاہ کو تحفے میں دیا۔
View more
Sat, 12 Aug 2017 11:15:32
بروہت بنگلورمہانگر پالیکے (بی بی ایم پی) نے اپنی اندرا کینٹین اسکیم کو کامیاب بنانے کے مقصد سے ’’سیلفی ودھ اندرا کینٹین‘‘ نامی مقابلہ شروع کیا ہے۔
View more
Sat, 12 Aug 2017 11:08:30
ملک اور بیرونی ممالک کے زیادہ سے زیادہ لوگوں کی تفریح کا مرکز کہلانے والے چامراجیندرا زو میسور کے لئے ایک اہم سیاحتی مرکز ہے۔125؍ ویں سالگرہ منارہے اس چڑیا گھر کو مزید خوبصورت بنایا جائے اور عوام کوراغب کرنے کا مرکز بنایا جائے۔
View more
Sat, 12 Aug 2017 11:03:28
جموں و کشمیر میں آرٹیکل 35 اے کو لے کر چل رہی بحث کے درمیان جمعہ کو ریاست کی وزیر اعلی محبوبہ مفتی نے وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔
View more
Sat, 12 Aug 2017 10:50:38
نماز جمعہ سے قبل مولانا محمد جمال الدین صدیقی رشادی مہتمم مدرسہ عربیہ تعلیم الدین گنگانگر بنگلور32- نے حج کی فضیلت واہمیت ا ور حجاج کرام کی ذمہ داری کے موضوع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حج دین اسلام میں بڑا اونچا اورافضل عمل ہے۔
View more
Sat, 12 Aug 2017 10:44:37
سپریم کورٹ نے اجودھیا اراضی تنازعہ کیس کی حتمی سماعت آج پانچ دسمبر تک کے لئے ملتوی کر دی۔ الہ آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف مختلف اپیلوں کی مشترکہ سماعت کے دوران جسٹس دیپک مشرا، جسٹس اشوک بھوشن اور جسٹس ایس اے نذیر کی خصوصی بنچ نے کہا کہ پانچ دسمبر سے اس معاملے میں حتمی سماعت کی جائے گی۔
View more
Sat, 12 Aug 2017 10:36:30
وینکیانائیڈونے جمعہ کی صبح 10 بجے ہندوستان کے 13 ویں نائب صدر کے طور پر حلف اٹھا لیا۔ انہیں صدر رام ناتھ کووندنے صدارتی محل کے دربارہال میں عہدے اور رازداری کاحلف دلوایا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy