Sun, 13 Aug 2017 11:40:39
اتر پردیش کے وزیر یوگی آدتیہ ناتھ کے ہوم ڈسٹرکٹ گورکھپور کے بی آر ڈی میڈیکل کالج میں محض36 گھنٹے میں30 معصوموں کی موت نے ریاستی حکومت اور ریاستی انتظامیہ پر کئی سوال کھڑے کر دیئے ہیں۔
View more
Sun, 13 Aug 2017 11:33:03
جے ڈی یوکے بہار میں بی جے پی کے ساتھ مل کر حکومت بنانے کے بعد جس طرح سے شرد یادو بغاوت کے راستے چل رہے ہیں اس سے صاف پتہ چل رہاہے کہ ان کے خلاف کسی بھی وقت کارروائی کی جا سکتی ہے۔
View more
Sun, 13 Aug 2017 11:19:28
گورکھپور میڈیکل کالج میں لکویڈ آکسیجن سلینڈر پہنچانے والی کمپنی پشپا سیلز پرائیویٹ لمیٹڈ کے دفتر پر گزشتہ رات سے چھاپہ ماری ہوئی ہے۔
View more
Sun, 13 Aug 2017 10:48:52
سیمانچل کاکشن گنج علاقہ ایک بار پھر زبردست سیلاب کی زدمیں ہے۔لوگوں کو سخت جانی ومالی نقصان کا سامنا کرنا پڑرہاہے،اس صورتِ حال میں صوبائی ومرکزی حکومت کو فوری طورپر متاثرین کی امداد و ریلیف رسانی کے لئے سامنے آنا چاہئے۔
View more
Sun, 13 Aug 2017 10:36:52
پاکستانی فوج کی طرف سے جموں کشمیر کے پونچھ ضلع میں کنٹرول لائن (ایل او سی) کے پاس سرحدی دیہات اورہندوستانی چوکی کو نشانہ بنا کر آج کی گئی فائرنگ میں 40 سالہ ایک خاتون کی موت ہو گئی۔
View more
Sun, 13 Aug 2017 10:30:01
ملک میں نفرت اور تشدد کی مسموم فضا ء کے درمیان کل13؍اگست کو ملک گیر سطح پر امن اور بھائی چارہ کا نعرہ لگے گا۔ ملک کی اہم ملی تنظیم جمعیۃ علماء ہند کے زیر اہتمام صبح ۱۰؍بجے سے سات سو سے زائد شہروں میں ایک ساتھ امن مارچ منعقد ہو گا ،
View more
Sun, 13 Aug 2017 10:26:19
امریکہ کے ایک سب سے سینئردفاعی ماہر نے کہا ہے کہ سکم سیکشن میں چل رہے ڈوکلام تعطل میں ہندوستان ایک مضبوط طاقت کی طرح برتاؤ کر رہا ہے اور اس سے چین بدمزاجی کرنے والے ناسمجھ کی طرح دکھائی دے رہا ہے۔
View more
Sun, 13 Aug 2017 10:19:20
بی جے پی صدرامت شاہ نے بہارکے وزیراعلیٰ نتیش کمارکومرکزمیں حکمران قومی جمہوری اتحاد( این ڈی اے) میں شامل ہونے کے لیے مدعوکیاہے۔
View more
Sun, 13 Aug 2017 02:00:01
محبت میں ناکامی سے مایوس ایک 20سالہ نوجوان نے اندرالی کے مقام پرجان بوجھ کر ٹرین کی زد میں آتے ہوئے خودکشی کرلی ہے۔ موصولہ تفصیلات کے مطابق اس طرح ہلاک ہونے والے نوجوان کا نام پرتیک بتایا جاتا ہے جو کہ نیٹور کا رہنے والا تھا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy