Sat, 12 Aug 2017 16:49:06
فرنچ اوپن چیمپئن رافل نڈال کا رواں ہفتہ دوبارہ نمبر ایک مقام حاصل کرنے کا خواب 18 سالہ کنیڈا کے ٹینس اسٹار ڈینس شاپولوف نے راجرس کپ کے تیسرے راونڈ میں چکنا چور کردیا
View more
Sat, 12 Aug 2017 16:45:21
امریکہ کی فیلس فرانسس نے اولمپک چیمپئن بحرین کی شنی ملر یوبوکو پیچھے چھوڑتے ہوئے عالمی ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں خواتین کی 400 میٹر دوڑ کا طلائی تمغہ جیت لیا۔
View more
Sat, 12 Aug 2017 15:37:35
وندے ماترم کے لزوم کی سختی کے ساتھ مذمت کے ساتھ حکومت کے اس اقدام کو کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے صدر اسدالدین اویسی نے غیر جمہوری قراردیا اور جمعہ کے روز وزیر اعظم نریندر مودی کی زیرقیادت حکومت پر ملک میں ہندوتوا کو فروغ دینے اور جمہوریت کو توڑنے کا الزام عائد کیا۔
View more
Sat, 12 Aug 2017 15:20:07
رُکن اسمبلی جے کے کرشناریڈی نے آج تعلقہ کے بوڈن ماری،ایرگمپلی قریوں میں تار کول سڑک بچھانے کے لئے ”نما گراما نمارستے“منصوبے کے تحت 14کروڈ لاگت فنڈسے سنگ بنیاد رکھنے پہنچتے ہی قریوں کی خواتین رُکن اسمبلی کا گھیراؤ کرلیا
View more
Sat, 12 Aug 2017 15:10:45
بیدر شہر کے قدیم سرکاری ایم پی ایچ ایس مستعیدپورہ اسکول میں آج مدرسہ ہذا کے جماعت ہشتم کے طلباء میں حکومت کی جانب سے سائیکلوں کی تقسیم تقریب کا انعقاد عمل میں آیا۔
View more
Sat, 12 Aug 2017 14:59:49
جناب سید منصور احمد قادری انجینئر صدر کُل ہند مجلس اتحاد اُلمسلمین بیدر نے ایک صحافتی بیان جاری کرتے ہوئے بیگم پیٹ حیدرآباد کے ٹاسک فورس آفس میں ہوئے بم دھماکہ میں ملوث قرار دیتے ہوئے بیدر سے بھی تین نواجوانوں کو آندھراپردیش پولیس نے گرفتار کیا تھا
View more
Sat, 12 Aug 2017 13:01:55
ناگپور کے مضافات میں کامٹی کے علاقے میں نر کھیڑ نامی مقام پرپچھلے دنوں سوشل میڈیا پروندے ماترم نر کھیڑ نامی واٹس گروپ پر حضور اکرم ﷺ کی شان میں گستاخانہ پوسٹ وائرل ہوتے ہی مسلمانوں میں غم و غصہ کی لہر دوڑ گئی تھی۔
View more
Sat, 12 Aug 2017 12:55:45
بہار میں جے ڈی یواوربی جے پی کی مخلوط حکومت کی سب سے پہلے مخالفت کرنے والے جے ڈی یو ایم پی علی انور پر پارٹی کی گاج گری ہے اورانہیں پارلیمانی بورڈسے معطل کر دیاگیاہے۔
View more
Sat, 12 Aug 2017 12:47:27
سابق نائب صدرجمہوریہ حامد انصاری کے مسلمانوں کے تحفظ پر دیے بیان پر دوسرے دن بھی بی جے پی کے ہمنواؤں کادردچھلکتارہا۔ کوئی ان کے بیان کے صحیح ٹھہرا رہا ہے تو کوئی غلط۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy