Thu, 17 Aug 2017 10:48:44
’’مٹی میں مل جاؤں گا، لیکن بی جے پی میں نہیں جاؤں گا‘‘ کہنے والے نتیش کمار اب بی جے پی کے ساتھ ہیں، جس عوام نے ان کو ووٹ دیا تھا اب وہ اس کے وزیر اعلی نہیں ہیں بلکہ اقتدار کے وزیر اعلی ہیں۔
View more
Wed, 16 Aug 2017 16:13:53
سعودی عرب کے شہر جدہ میں تین تاریخی عمارتوں میں اچانک بھڑکنے والی آگ پر قابو پالیا گیا ہے۔ گذشتہ روز جدہ میں تین تاریخی عمارتوں کو اچانک آگ نے اپنی لپیٹ میں لے لیا تھا۔
View more
Wed, 16 Aug 2017 16:08:03
امریکا نے ایران کے متنازع میزائل پروگرام، دہشت گردی کی حمایت اور انسانی حقوق کی پامالیوں پر تہران کو ایک بار پھر کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
View more
Wed, 16 Aug 2017 16:03:26
تلعفر معرکے کیحوالے سے انتشار کے بعد عراقی وزیر دفاع نے وزارت کے ترجمان کو برطرف کر دیا ہے۔ ترجمان نے منگل کے روز کہا تھا کہ تلعفر کو واپس لینے کے لیے معرکے کا آغاز ہو گیا ہے جب کہ شیعہ ملیشیا الحشد الشعبی نے بھی گزشتہ روز اعلان کیا کہ آپریشن کے آغاز کا فیصلہ وہ کرے گی۔
View more
Wed, 16 Aug 2017 15:58:16
یمنی ارکان پارلیمنٹ نے صدر عبدربہ منصور ہادی کے اْن تمام اقدامات کے لیے اپنی سپورٹ اور تائید کا اظہار کیا ہے جو انہوں نے بغاوت کے خاتمے اور آئینی حکومت اور ریاست کے اداروں کی بحالی کے لیے کیے۔
View more
Wed, 16 Aug 2017 15:49:47
سعودی عرب نے ایران کے ساتھ کسی بھی مصالحتی ثالث کا کوئی مطالبہ نہیں کیا اور اس حوالے سے زیر گردش خبریں مکمل طور پر بے بنیاد ہیں۔ سعودی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یہ وضاحت ایک سعودی ذمے دار ذریعے کی جانب سے سامنے آئی ہے۔
View more
Wed, 16 Aug 2017 13:03:59
بنٹوال تعلقہ کے اڈیاناڈکا نامی مقام پر جشن آزادئ ہند مناتے ہوئے مٹھائی تقسیم کرنے پر بجرنگیوں کی طرف سے اقلیتی نوجوانوں پر حملہ کرنے کی رپورٹ موصول ہوئی ہے۔
View more
Wed, 16 Aug 2017 12:50:15
عالمی شہرت یافتہ درس گاہ دار العلوم ندوہ العلماء میں ہمیشہ کی طرح سال رواں بھی پرچم کشائی کی گئی اور یوم آزادی پر تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔
View more
Wed, 16 Aug 2017 12:37:51
عراقی وزارت دفاع کے ترجمان محمد الخضری نے اعلان کیا ہے کہ تلعفر میں داعش تنظیم کے ٹھکانوں پر فضائی حملوں کے ساتھ ہی عسکری آپریشن کا آغاز ہو گیا ہے اور فضائی حملوں کے اختتام پر زمینی افوج اپنی کارروائی شروع کر دیں گی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy