Thu, 17 Aug 2017 12:49:26
جمعیۃ علماء ضلع ناگپور کے زیر انتظام یوم آزادی کی تقریب ڈاکٹر شرف الدین ساحل کی صدارت میں انتہائی جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی ۔نیز صدر تقریب ڈاکٹرساحل صاحب کے ہاتھوں پرچم کشائی بھی عمل میں آئی ۔
View more
Thu, 17 Aug 2017 12:43:04
گنیش تہوار ور بقرعید قریب ہونے پر محکمہ پولیس کی جانب سے چنتامنی سٹی منسپالٹی میٹنگ ہال میں امن کمیٹی اجلاس کا انعقاد عمل میں آیا جس میں شہر کے عمائدین سیاسی لیڈران اور غیر مسلم سیاسی لیڈران جے علاوہ مندروں کے اراکین کو طلب کیا گیا تھا ۔
View more
Thu, 17 Aug 2017 12:32:31
تامل سپر اسٹار رجنی کانت کی بیوی کی طرف سے چلائے جارہے ایک اسکول پر عمارت کے مالک نے طے کرایہ نہیں دیئے جانے کا الزام لگاتے ہوئے تالا جڑ دیا۔
View more
Thu, 17 Aug 2017 12:25:26
بہوجن سماج پارٹی کی سربراہ مایاوتی نے آج کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے گورکھپور کی مجرمانہ سرکاری غفلت کی وجہ ماں کی گود اجڑ جانے کو قدرتی آفت قرار دیا،
View more
Thu, 17 Aug 2017 12:17:20
چین نے آج کہا کہ اسے لداخ میں پینگونگ جھیل کے کنارے ہندوستانی علاقے میں پی ایل اے کے جوانوں کے گھسنے سے متعلق رپورٹوں کی کوئی معلومات نہیں ہے اور وہ سرحد پر امن برقرار رکھنے کے لئے مصروف عمل ہے۔
View more
Thu, 17 Aug 2017 12:13:25
مدھیہ پردیش کے 43 شہری بلدیاتی انتخابات کے نتائج نے بی جے پی کو جھٹکا دیا ہے۔ بی جے پی نے 25 سیٹوں پر قبضہ کیا ہے مگر پارٹی کو پچھلی بار کے مقابلے دو سیٹیں کم ملی ہیں۔
View more
Thu, 17 Aug 2017 11:51:16
سپریم کورٹ نے عشرت جہاں انکاؤنٹر کے ملزم این کے امین اور ترون بروٹ کی تقرری کے خلاف دائر درخواست پر سماعت جمعرات کو ٹال دی ہے۔ گزشتہ 21 جولائی کو سپریم کورٹ نے اس معاملے میں گجرات حکومت کو نوٹس جاری کیا تھا۔
View more
Thu, 17 Aug 2017 11:34:19
مارکسی کمیونسٹ پارٹی (سی پی آئی ایم) نے تریپورہ کے وزیر اعلی مانک سرکار کی تقریر کو ڈی ڈی ایس پر تقریر نشر نہیں کئے جانے کو ایمرجنسی قرار دیا ہے۔
View more
Thu, 17 Aug 2017 11:18:14
سامبا ضلع میں جموں پٹھان کوٹ نیشنل ہائی وے پر بدھ کو ایک مسافر بس کے پلٹ جانے سے دو طالب علموں سمیت تین لوگوں کی موت ہو گئی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy