Sat, 19 Aug 2017 05:56:41
پڑوسی ریاست کیرالہ کے کنجتّور پداو نامی مقام پر لُٹیروں نے ایک مکان میں گھس کر پورا گھر صاف کردیا اور گھر والے گہری نیند میں سوتے ہی رہ گئے۔ صبح نیند سے اُٹھے تو گھر صاف ہوچکا تھا۔
View more
Sat, 19 Aug 2017 05:38:28
ٹیگور بیچ پر سیر وتفریح کرنے والے اور اس علاقے میں ماہی گیری کرنے والے یہ دیکھ کر حیرت اور تشویش میں مبتلا ہوگئے جب اچانک سمندری پانی کا نیلا رنگ سبز ہوگیا ہے۔
View more
Sat, 19 Aug 2017 05:31:44
دو سال قبل فیس بک پر ہندو دیوی سیتا کے تعلق سے نازیبا تبصرہ کرنے کے الزام میں منگلورو پولیس کو مطلوب شخص کو ممبئی ایئر پورٹ پر گرفتار کرلیا گیاجس کا نام درویز محی الدین ( ۲۷سال) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔
View more
Sat, 19 Aug 2017 05:23:52
نیشنل ہائی وے 63پر بار بار رونما ہونے والے حادثات کے بارے میں ایک بات یہ بھی سامنے آرہی ہے کہ غیر سائنٹفک انداز میں کی گئی ہائی وے کی تعمیر بھی حادثات کا ایک بڑا سبب ہے۔معلوم ہوا ہے کہ اس پہلو کو دھیان میں رکھ کرضلع اُترکنڑا سپرنٹنڈنٹ آف پولیس مسٹر ونائک پاٹل نے نیشنل ہائی ویز اتھاریٹیز کو مراسلہ بھیجتے ہوئے مطالبہ کیاہے کہ اس شاہراہ کو ازسرنو درست انداز میں تعمیر کیا جائے تاکہ حادثات پر قابو پ
View more
Sat, 19 Aug 2017 05:11:30
پچھلے دنوں وزیر توانائی ڈی کے شیو کمار کے مختلف ٹھکانوں پر آئی ٹی کے چھاپے اور غیر محسوب دولت کے سلسلے میں چل رہی تحقیقات کے پس منظر میں اپوزیشن لیڈر ایشورپا نے مانگ کی ہے کہ ڈی کے شیوکمار سب سے پہلے اپنے قلمدان سے مستعفی ہوجائیں اور پھر تحقیقات کریں۔
View more
Sat, 19 Aug 2017 04:50:29
ڈیرلکٹّا میں شرپسندوں کے ذریعے یناپویا اسپتال کے قریب کرایے کے احاطے میں پارک کی گئی 8کاروں کو گذشتہ روز نقصا ن پہنچانے کی واردات پیش آنے کے بعد اسپتال انتظامیہ کی جانب سے پولس سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ شرپسندوں کی طرف سے بار بار غنڈہ گردیوں کی وارداتوں کو دیکھتے ہوئے اسپتال کے قریب پولس آوٹ پوسٹ قائم کیا جائے۔
View more
Sat, 19 Aug 2017 04:41:52
سپریم کورٹ کے حکم پر نیشنل اور اسٹیٹ ہائی ویز سے قریب واقع شراب خانوں کو بند کروانے کے بعد ریاستی حکومت کو بڑاخسارہ ہوا ہے جس کی بھرپائی اور شراب لابی کو راحت پہنچانے کے لئے حکومت نے مرکزی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ نیشنل ہائی ویز کے کچھ حصے کو ڈی نوٹیفائی کرکے اسے ریاستی ہائی ویز کا درجہ دیا جائے۔ تاکہ بعد میں ریاستی حکومت اسے میونسپل اور ڈسٹرکٹ ہائی ویز کا درجہ دیتے ہوئے وہاں شراب خانے دوبارہ کھو
View more
Sat, 19 Aug 2017 04:36:18
کمٹہ کے سرکاری فرسٹ گریڈ کالج میں یوم آزادی کی پروقار تقریب کے دوران کالج کے عبوری پرنسپال کی غیر ذمہ دارانہ اور شرمناک حرکت نے ہر ایک کو حیرت میں ڈال دیاہے۔
View more
Sat, 19 Aug 2017 04:26:33
کنداپور کے بی بی ہیگڈے فرسٹ گریڈ کالج میں جشن آزادی کی تقریب میں شامل ایک طالب علم اچانک بے ہوش ہوکر گرپڑا جس کے بعد اسپتال میں اس کی موت واقع ہوگئی۔ واردات یوم آزادی کی تقریب منانے کے دوران یعنی 15/ اگست کو پیش آئی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy