Thu, 24 Aug 2017 17:09:55
سعودی عرب کی وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ مکہ معظمہ اور مدینہ منورہ کے تمام اسپتالوں میں عازمین حج کو ہرممکن طبی سہولیات کی فراہمی جاری ہے۔
View more
Thu, 24 Aug 2017 17:04:50
خلیجی ریاست قطر نے ایران کے ساتھ اپنے سفارتی تعلقات بحال کرتے ہوئے اپنے سفیر کو تہران بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ قطری حکومت کا کہنا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ تمام شعبوں میں دوطرفہ تعاون کے فروغ کے لیے اقدامات کر رہا ہے۔
View more
Thu, 24 Aug 2017 16:40:32
انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ایک بیان میں خبردار کیا ہے کہ شام کے داعش کے زیرتسلط شہر الرقہ میں محصور ہزاروں عام شہریوں کی زندگیوں کو شدید خطرات لاحق ہیں۔
View more
Thu, 24 Aug 2017 16:37:08
افریقی مسلم ملک چاڈ نے قطر کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کرنے، دارالحکومت نجامینا میں اس کا سفارت خانہ بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس کے سفارت کاروں کو دس روز میں ملک سے چلے جانے کا حکم دیا ہے۔
View more
Thu, 24 Aug 2017 16:29:38
سعودی عرب نے شام میں جاری تنازع کے حل کے لیے شامی عوام کے کسی بھی فیصلے کی حمایت کا اظہار کیا ہے۔یہ بات شامی اعلیٰ مذاکراتی کمیٹی کے ترجمان ریاض نعسان آغا نے الریاض میں حزب اختلاف کی کانفرنس کے اختتام پر ایک بیان میں کہی ہے۔
View more
Thu, 24 Aug 2017 16:26:12
جرمنی کے شہر اوسنابروک میں پولیس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی شکل سے مشباہت رکھنے والی، نارنجی رنگ کی 5000تفریحی استعمال کی منشیات ایکس ٹی سی ضبط کر لی ہے۔
View more
Thu, 24 Aug 2017 16:23:11
ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن میں پولیس کو سویڈن کی لاپتہ خاتون صحافی کِم وال کی سربریدہ لاش مل گئی ہے۔ یہ سویڈش رپورٹر ایک ایسے ڈینش موجد کے بارے میں ایک رپورتاژ تیار کرنا چاہتی تھی،
View more