Sat, 26 Aug 2017 16:53:50
قطر کی جانب سے بنا کسی ثبوت کے کئی مرتبہ سرکاری طور پر یہ الزام عائد کیا گیا کہ رواں سال مئی میں اس کی خبر رساں ایجنسی کی "نام نہاد" ہیکنگ کے پیچھے متحدہ عرب امارات کا ہاتھ ہے۔
View more
Sat, 26 Aug 2017 16:50:23
امریکی مرکزی کمان نے ہفتے کے روز اعلان کیا ہے کہ اس کا ایک فوجی ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز کے دوران یمن کے ساحل کے قریب گر کر تباہ ہو گیا۔
View more
Sat, 26 Aug 2017 16:45:06
یورپی ملکوں برطانیہ اور بلجیم میں جمعہ کی شام مشتبہ شدت پسندوں کے چاقو سے حملوں میں متعدد پولیس اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔ لندن اور برسلز میں چاقو کے حملوں کے واقعات ایک ہی گھنٹے کے اندر پیش آئے ہیں۔
View more
Sat, 26 Aug 2017 16:40:57
امریکہ کی ریاست فلوریڈا میں تین دہائیوں قبل نسل پرستی کی بنیاد پر قتل کرنے والے سفید فام مجرم کو مہلک ٹیکہ لگا کر سزائے موت دی گئی تھی۔
View more
Sat, 26 Aug 2017 16:29:18
امریکی تاریخ میں اب تک کی سب سے بڑی، یعنی تقریباً 75کروڑ 80لاکھ ڈالر کی لاٹری جیتنے والی خاتون میڈیا کے سامنے پیش ہوئیں جنھیں انعام سے نوازا گیا ہے۔
View more
Sat, 26 Aug 2017 16:24:35
چیچنیا کے متنازع رہنما رمضان قادروف نے ملک میں طلاق شدہ جوڑوں کو دوبارہ ملانے کی مہم کا آغاز کیا ہے جس پر اعتراضات بھی کیے جا رہے ہیں۔اس مہم میں مذہبی علما کو بھی شامل کیا گیا جو اس حوالے سے شرعی قوانین کی تبلیغ کر رہے ہیں۔
View more
Sat, 26 Aug 2017 16:19:49
میانمار کی فوج نے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ شورش زدہ مغربی ریاست راکھین میں قائم چوبیس چیک پوسٹوں اور ایک فوجی بیس پر مسلح روہنگیا مسلمانوں نے منظم انداز میں حملے کیے ہیں۔
View more
Sat, 26 Aug 2017 16:14:53
ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کی جنوبی کوریائی کثیرالقومی کمپنی سام سنگ کے وارث لی جے یونگ کو کرپشن کے پانچ الزامات کے تحت ایک عدالت نے پانچ برس کی قید کا حکم سنایا ہے۔
View more
Sat, 26 Aug 2017 16:09:40
خلیجی عرب ریاست قطر نے اپنے ہاں وسطی افریقی ملک چاڈ کا سفارت خانہ بند کر دینے کا حکم جاری کر دیا ہے۔ دوحہ حکومت نے اس سفارت خانے کے تمام عملے کو بہّتر گھنٹوں کے دوران ملک چھوڑنے کی ہدایت کی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy