Sat, 26 Aug 2017 15:43:37
یمن کے معزول صدر علی عبداللہ صالح کے ہزاروں حامیوں نے جمعرات کو اپنی جماعت جنرل پیپلز کانگریس کے یوم تاسیس کے موقع پر ریلی نکالی ہے۔
View more
Sat, 26 Aug 2017 13:26:50
منگلورو کی شہادۃٹریول ایجنسی پر الزام لگایا گیا ہے کہ اس کی طرف سے حج پر روانہ کرنے کے جھوٹے وعدے پر 95سے زائد افراد کو لاکھوں روپے کا دھوکہ دیا گیا ہے۔
View more
Sat, 26 Aug 2017 13:13:33
بی جے پی کے ایم پی ساکشی مہاراج نے ڈیرہ سچا سودا چیف گرمیت رام رحیم سنگھ کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ سادھو سنیاسیوں کے خلاف سازش رچی جا رہی ہے۔
View more
Sat, 26 Aug 2017 13:09:55
ڈیرہ سچا سودا کے سربراہ گررمیت رام رحیم کو عصمت دری مقدمہ میں سزا دی گئی ہے۔سی بی آئی عدالت نے 28اگست کو رام رحیم کی سزاپرسماعت کرے گی۔
View more
Sat, 26 Aug 2017 12:56:07
ہریانہ کے ڈیرہ سچا سودا سربراہ بابا رام رحیم کو عصمت دری کے ایک معاملے میں عدالت کی طرف سے مجرم ٹھہرائے جانے کے بعد صوبے کے مختلف علاقوں میں ہو رہے پر تشدد واقعات کے بعد وزیر اعظم کے دفتر نے ریاستی حکومت سے معاملے کی مکمل رپورٹ مانگی ہے۔
View more
Sat, 26 Aug 2017 12:46:47
سپریم کورٹ نے کہا کہ بنیادی حق کے طور پر رازداری کے حق کا اعلان کرنے کا فیصلہ مہاراشٹر میں گوشت رکھنے کے معاملات پر اثر پڑے گا۔
View more
Sat, 26 Aug 2017 12:41:24
بی جے پی کے صدر امت شاہ اور مرکزی وزیر اسمرتی ایرانی نے آج راجیہ سبھاکی رکنیت کا حلف لیا۔اس مہینے گجرات سے راجیہ سبھا انتخابات جیتنے کے بعد دونوں لیڈران پارلیمنٹ کے ایوان اعلی میں منتخب ہوئے ہیں۔
View more
Sat, 26 Aug 2017 12:27:33
بہار کے سیلاب کی وجہ سے اموات کا سلسلہ جاری ہے۔ مزید 39 اموات کی اطلاع ملی۔ یوپی میں تاہم صورتحال ابتر برقرار ہے۔ عہدیدار صورتحال کو بہتر بنانے کے لئے جدوجہد میں مصروف ہیں۔
View more
Sat, 26 Aug 2017 12:24:02
ڈیرہ سچا سودا سربراہ کے خلاف سی بی آئی کورٹ میں آئے فیصلے کے بعد پچکولا سمیت ہریانہ کے زیادہ تر حصوں میں تشدد بھڑک گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy