Sun, 27 Aug 2017 16:12:36
افغانستان میں جمعے کی نماز کے وقت ایک شیعہ مسجد میں ہونے والے خودکش حملے میں ہلاکتوں کی تعداد 28تک پہنچ گئی ہے، جس میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔
View more
Sun, 27 Aug 2017 16:00:54
چنتامنی شہر کے پربھاکر لے آوٹ انجانی لے آوٹ وینوبہ کالونی سرکاری بس اسٹانڈ شمشٹ ہلی چوڈاریڈی پالیہ ٹیپونگر جے جے کالونی شانتی نگر گاندھی نگرمحبوب نگرنکندی پیٹ اگراہارکے علاوہ دیگر وارڈوں میں آوارہ کتوں کی آبادی میں بہت ہی زیادہ اضافہ ہوگیا ہے
View more
Sun, 27 Aug 2017 15:58:05
تجارتی مرکز شہر چنتامنی کی سرکاری اسپتال بہت ہی مشہور ہے اسپتال کومریض صرف یہی سے نہیں آتے جبکہ شرنیواسپور باگے پلی سڈلگٹہ گوری بدنور گڈی بنڈا وغیرہ گاؤں کے علاوہ قریوں سے ہر دن کثیر تعداد میں مریض علاج کیلئے آیا کرتے ہیں۔
View more
Sun, 27 Aug 2017 15:35:58
دو دن قبل ہبلی سے جو خبر عام ہوئی تھی کہ ایک چھٹی جماعت کی لڑکی نے بلیو وھیل گیم ٹاسک پورا کرنے کے چکر میں اپنی انگلی کاٹ لی ہے۔ اس خبر کی تردید کرتے ہوئے اسکول انتظامیہ نے اخباری بیان جاری کیا ہے کہ یہ بات سچ نہیں ہے۔
View more
Sun, 27 Aug 2017 15:30:59
ایک مصدقہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے کدری پولیس اسٹیشن سے وابستہ سب انسپکٹر ماروتی جی نائک اور ان کی ٹیم نے منگلورو سنٹرل جیل کے قریب سے 3افراد کو گرفتار کرلیا ہے جو جیل کے اندر موجود قیدیوں کے لئے گانجہ اسمگل کرنے کی کوشش کررہے تھے۔
View more
Sun, 27 Aug 2017 15:25:20
کاروار ٹیگور بیچ پر سیر کے لئے آئے ہوئے طلبہ کے ایک گروپ نے نشے کی حالت میں لڑکیوں سے چھیڑ خانی کی اور اعتراض جتانے پر وہاں کے ایک ہوٹل میں توڑ پھوڑ کر ڈالی۔ جس کے بعد پولیس نے طلبہ کو اپنی حراست میں لے لیا۔
View more
Sun, 27 Aug 2017 15:11:37
پورے ملک میں اقلیتوں اور خاص کرکے مسلمانوں اور دلتوں کے خلاف ہورہی ہجوم کی غنڈہ گردی کی مخالفت میں جمعہ کے دن بیک وقت ملک گیر پیمانے پر انسانی زنجیر کا احتجاجی پروگرام "گھر سے باہر نکلو"کے عنوان سے منعقد کیا گیا۔
View more
Sun, 27 Aug 2017 12:58:14
جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں جنگجوؤں کی طرف سے ڈسٹرک پولیس لائنز پر کئے گئے فدائین حملے میں تاحال سی آر پی ایف کے دو اہلکاروں سمیت 8 سکیورٹی فورس اہلکار ہلاک جبکہ5؍دیگر زخمی ہوگئے ہیں۔
View more
Sun, 27 Aug 2017 12:40:59
سرینگر سے ایئر انڈیا کی پرواز ایک تکنیکی خرابی کے بعد ہوائی اڈے پر واپس آگئی۔سابق وزیر اعلی عمر عبداللہ بھی جہاز میں تھے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy