Wed, 30 Aug 2017 10:30:45
محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری سرکیولر کے مطابق پی یو سی سال دوم کا امتحان پرانے نصاب میں دینے والے طلبہ میں جو بھی ناکام ہونگے ان کے لئے سال 2018کا سپلیمنٹری امتحان دینے اور کامیاب ہونے کا موقع آخری ہوگا۔
View more
Wed, 30 Aug 2017 10:24:23
لنگایت طبقے کی ہی ایک شاخ کہے جانے والے ویر شیوا طبقے کے اجلاس میں لنگایت اجلاس کا دعوت نامہ لوگوں میں تقسیم کرنے پر ایک عمر رسیدہ شخص کی جم کر پیٹائی کرنے کا واقعہ ہبلی کے رمباپوری کلیان منٹپ میں پیش آیا ہے۔
View more
Tue, 29 Aug 2017 21:02:44
گزشتہ تین دنوں سے لگاتار بارش کے نتیجے میں ممبئی بے حال ہوگیا ہے. منگل کو صبح 9 بجے سے اب تک 30 سینٹی میٹر (304 ملی میٹر) بارش صرف 9 گھنٹوں میں ریکارڈ کی گئی ہے. شہر کے بہت سے علاقوں میں پانی بھرنے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں جس کا اثر ٹرین اور روڈ ٹریفک پر دیکھا گیا ہے. بہت سے علاقوں میں لوکل ٹرین نہیں چل رہی ہیں. آسمان میں کالے بادل چھانے اور پورے علاقہ میں اندھیرا چھا جانے کی وجہ سے، چھتر پت
View more
Tue, 29 Aug 2017 19:09:34
تعلقہ کے شرالی میں کل پیر کی رات پیش آئے ایک سڑک حادثے میں ایک خاتون زخموں کی تاب نہ لاکر آج منگل کو منی پال اسپتال میں دم توڑ دیا، جس کی شناخت سیتا گوند نائک (33) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔
View more
Tue, 29 Aug 2017 14:13:19
قومی جانچ ایجنسی سی بی آئی کی خصوصی عدالت نے سادھوی عصمت دری کیس میں سرسا کے ڈیرہ سچا سودا کے سربراہ گرمیت رام رہیم کو کل 20سال کی سزا سنائی اور اس کے ساتھ ہی اس پر 30لاکھ روپئے کا جرمانہ بھی عائد کیا ہے ۔
View more
Tue, 29 Aug 2017 14:04:42
ریاستی وزیر برائے ترقیات بنگلور کے جے جارج نے کہاکہ برہت بنگلور مہانگر پالیکے میں کانگریس اور جنتادل (ایس) کے درمیان اتحاد کو کوئی بھی خطرہ لاحق نہیں ہے، اور میعاد کی تکمیل تک اتحاد برقرار رہے گا۔
View more
Tue, 29 Aug 2017 14:01:50
ریاستی کابینہ نے آج تین مقامات پر سوپر اسپیشالٹی اسپتال کی تعمیر کو منظوری دی ہے۔ وزیر اعلیٰ سدرامیا کی صدارت میں منعقدہ کابینہ اجلاس میں طے کیاگیا کہ تین سال میں ان اسپتالوں کی تعمیر کے کام کو مکمل کرلیا جائے گا۔
View more
Tue, 29 Aug 2017 13:57:51
ریاستی اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر جگدیش شٹر نے کہا کہ سابق وزیر اعلیٰ اور ریاستی بی جے پی صدر بی ایس یڈیورپا کو نشانہ بنانے کیلئے ریاستی حکومت انسداد کرپشن بیورو کا غلط استعمال کررہی ہے،
View more
Tue, 29 Aug 2017 13:51:42
ریاست کے شعبۂ صحت میں عوام کو فائدہ پہنچانے کیلئے ایک انقلابی اسکیم لانے کا اعلان کرتے ہوئے ریاستی سدرامیا حکومت نے مکمل آبادی کو آروگیہ بھاگیہ اسکیم کا حصہ بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy