Wed, 30 Aug 2017 12:30:19
جمعیۃ علماء جس کی تاریخ یہ رہی ہے کہ ناگہانی حالات میں فوری طور پر اپنی خدمات فراہم کر کے عوامی سطح پر راحت رسانی کا کام کرتی رہی ہے ،اس نے منظم اندازمیں بہارسیلاب متأثرین کے لئے راحت وریلیف کا کام سرگرمی کے ساتھ جاری رکھا ہے ۔
View more
Wed, 30 Aug 2017 12:26:23
زنارس ہند یونیورسٹی(بی ایچ یو) کے خواتین کالج کے ہاسٹل میں لڑکیوں کے ساتھ جنسی امتیاز کی بنیاد پر تعصب کا معاملہ سپریم کورٹ تک پہنچ گیا ہے۔
View more
Wed, 30 Aug 2017 12:17:55
چنڈی گڑھ کی عدالت نے بی جے پی کے صدر سبھاش بارلا کے بیٹے وکاس اوراس کے دوست کی ضمانت کی درخواست مسترد کردی۔ان پر الزام لگایا گیا ہے کہ وہ 29سالہ وارنیکا کونڈوکواغواکی کوشش کر رہے تھے۔
View more
Wed, 30 Aug 2017 12:13:02
ریزرو بینک آف انڈیا نے 25اگست کو پیلے رنگ کا 200روپے کانوٹ جاری کیاتھا۔اس کا مقصد 100اور 500کے نوٹوں کے درمیان قیمت کے نوٹوں کی کمی کو پورا کرنا ہے۔
View more
Wed, 30 Aug 2017 12:08:24
وزیر اعظم نریندر مودی نے مہاراشٹر کے وزیر اعلی دیوندر فڑنویس سے بات کی اور ممبئی اور ارد گرد کے علاقوں میں ہونے والی بھاری بارشوں کے بارے میں جانا ۔
View more
Wed, 30 Aug 2017 12:04:33
راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس)سرسنگھ چالک موہن بھاگوت کے یوم آزادی پر کیرالہ میں پلکڑ کے ایک اسکول میں ترنگا لہرانے کے تنازعہ پر وزیر اعظم کے دفتر نے (پی ایم او)نے کیرالہ کے چیف ایڈمنسٹریشن سیکریٹری سے صفائی مانگی ہے۔
View more
Wed, 30 Aug 2017 11:21:57
غیراعلانیہ جائیداد معاملے میں محکمہ انکم ٹیکس نے بہار کی سابق وزیر اعلی رابڑی دیوی اور سابق نائب وزیر اعلی تیجسوی یادو سے پوچھ گچھ کی ہے۔
View more
Wed, 30 Aug 2017 11:18:20
ریلوے بورڈ کے نئے چیئرمین اشونی لوہانی نے کہا ہے کہ حال ہی میں کچھ واقعات کی وجہ سے ریلوے کی تصویر کا سامنا کر رہی ہندوستانی ریلوے نازک موڑ پر ہے لیکن سیکورٹی کا مسئلہ اس کی اولین ترجیح ہے۔
View more
Wed, 30 Aug 2017 11:14:00
اس سال تاریخ کے تباہ کن سیلاب کی زدمیں بہارکے کم و بیش اٹھارہ اضلاع آئے،جہاں کے کروڑوں باشندوں کوبے پناہ نقصانات جھیلنا پڑاہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy