Thu, 31 Aug 2017 12:41:47
اتراکھنڈ کے گڑھال-کماؤں سرحد پر مارچولا سیاحتی مقام پرایک سرکاری بس پر بجلی کاہائی ٹینشن تارگرنے کی وجہ سے ایک بزرگی سمیت دو افراد ہلاک ہوئے۔اس حادثے میں ایک خاتون زخمی ہوگئی۔
View more
Thu, 31 Aug 2017 12:36:56
بدھ کو اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے لکھنؤ کے سائیٹفک کنونشن سینٹر میں اسٹارٹ اپ بس یاتراکوہری جھنڈی دکھائی۔اس موقع پر انہوں نے کہا کہ اسٹارٹ اپ سے ہرکسی کوجوڑناہے۔
View more
Thu, 31 Aug 2017 12:31:47
مدھیہ پردیش میں سوائن فلو کا دائرہ مسلسل بڑھتا جا رہا ہے اور موت کے اعداد و شمار بھی بڑھتے جا رہے ہیں۔ریاست میں سوائن فلو سے اب تک 23مریض مر گئے ہیں۔
View more
Thu, 31 Aug 2017 12:23:44
پٹنہ ہائی کورٹ نے تیزاب کیس میں بدھ کو آرجے ڈی کے سابق ایم پی اور دبنگ لیڈر محمد شہاب الدین کی عمرقید کی سزا کوبرقراردکھا۔
View more
Thu, 31 Aug 2017 12:20:09
ریپ کیس میں مجرم قراردئے گئے گرمیت رام رہیم کو 20سال کی سزاسنائی گئی ہے،اس سے آسارام کے معاملے میں متاثرین کو جلد ہی انصاف ملنے کی کی امید بڑھی ہے۔
View more
Thu, 31 Aug 2017 11:54:28
ممبئی شہر کے مصروف ترین علاقے بھنڈی بازار کے مولانا شوکت علی روڈ پر ایک تین منزلہ رہائشی عمارت مہند م ہوگئی۔اطلاع کے مطابق اب تک3؍ہلاک اور9؍افرادزخمی ہوئے ہیں۔ممبئی میں جہاں شدید بارش کی وجہ سے معمولات زندگی درہم برہم ہے اور لوگوں کو کافی پریشانیوں کا سامنا ہے ، وہیں اب ایک دردناک حادثہ پیش آیا ہے ۔ پچھلے تین چار دنوں کی موسلادھار بارش کے بعد یہاں کی قدیم عمارتوں کو اسی طرح کا خدشہ لاحق ہے۔سا
View more
Thu, 31 Aug 2017 11:35:54
کرناٹک کے بی جے پی لیڈر اورکرناٹک اسمبلی میں قائد اپوزیشن ،سابق وزیراعلی جگدیش شیاٹار نے موجودہ وزیراعلی سدرامیا سے سوال کیا ہے ، وہ بتائیں کہ کرناٹک میں کتنے کانگریسی قائیدین نے دلت لڑکیوں سے شادیاں کی ہیں ۔
View more