Sat, 02 Sep 2017 01:00:37
جنوبی ممبئی کے بھنڈی بازار علاقے میں سو سال سے زائد پرانی خستہ حال 6 منزلہعمارت حسینی منزل حادثے میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 33 ہوگئی ہے۔جبکہ ۱۱ زخمی ہوئے ہیں ۔ ذرائع سے ملی اطلاع کے مطابق زخمیوں کا جے جے اور سیفی اسپتال میں علاج چل رہا ہے۔
View more
Sat, 02 Sep 2017 00:47:57
منگل کو ممبئی میں زبردست بارش کے دوران گھر لوٹتے وقت مین ہال میں گر جانے والے ممبئی اسپتال کے سینئر ڈاکٹر دیپک امرا پُرکر کی لاش جمعرات کو ورلی کے ایک نالے سے برآمد کی گئی ہے۔پولیس ذرائع نے بتایا کہ صبح ورلی کے نزدیک نالے میں ایک لاش موجود ہونے کی اطلاع ملی تھی، جس کے بعد لاش کی شناخت ڈاکٹر امراپُرکر کے طور پر کئی گئی۔
View more
Fri, 01 Sep 2017 21:06:35
جنوبی ہندوستان کی سب سے بڑی دینی درسگاہ جامعہ اسلامیہ کے بانی وصدر اور قومی سماجی ادارہ مجلس اصلاح و تنظیم کے سرپرست ڈاکٹر علی ملپا صاحب آج جمعہ کی شام انتقال کرگئے۔ انا للہ و اناالیہ راجعون۔
View more
Thu, 31 Aug 2017 20:58:25
تعلقہ کے مرڈیشور میں گنیش وسرجن کے دوران ایک شخص کی تالاب میں ڈوب کر موت واقع ہوگئی جس کی شناخت سبرائے ماستپا نائک کی حیثیت سے کی گئی ہے۔
View more
Thu, 31 Aug 2017 20:41:46
ضلع کے کُنجی بیٹو میں آج جمعرات کی دوپہر ایک طالب العلم کا اُسی کی کالج کے باہر کچھ نامعلوم لوگوں نے دن دھاڑے اغوا کرلیا اور قریب میں موجود دیگر طلبا دیکھتے ہی رہ گئے۔
View more
Thu, 31 Aug 2017 20:33:43
یہاں سے قریب ملپے کے مضافات میں رہنے والے ایک شخص کی طرف سے اپنی معصوم بچی کے ساتھ کنویں میں چھلانگ لگا کر خود کشی کرنے کا واقعہ سامنے آیا ہے۔
View more
Thu, 31 Aug 2017 20:28:22
کنداپور سے قریب کوڈی سمندر میں ایک دیسی ماہی گیر کشتی ڈوب گئی مگر مچھیروں کو کسی قسم کا کوئی نقصان نہ پہنچنے کی خبر موصول ہوئی ہے۔
صبح کے وقت گنگولی سے ماہی گیری کے لئے نکلنے والی یہ کشتی کوڈی ساحل کے پاس سمندری موسم خراب ہوجانے اور بہت اونچی موجیں اٹھنے کی وجہ سے حادثے کا شکار ہوگئی۔
View more
Thu, 31 Aug 2017 20:24:23
مساج پارلر کے نام جنسی سرگرمیاں چلانے والے مراکز کے خلاف منگلورو سٹی کرائم برانچ پولیس نے بڑی کارروائی کی اور دو مساج سینٹروں پر چھاپہ مارکرا وہاں سے 7افراد کو گرفتار کرنے کے علاوہ 11عورتوں کو ان سنٹروں سے آزاد کروادیا ہے۔
View more
Thu, 31 Aug 2017 18:06:36
ساحلی کرناٹکا بالخصوص بھٹکل، کنداپور، اُڈپی، مینگلور اور پڑوسی ریاست کیرالہ میں پوری عقیدت و احترام اور انتہائی مذہبی جوش و جذبہ کے ساتھ آج عیدالاضحیٰ منائی گئی اورعید قرباں کی مناسبت سے سنت ابراہیمی کی پیروی میں اللہ کے حضور جانوروں کی قربانی پیش کی گئیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy