Tue, 24 Oct 2017 00:14:48
فلم ہال میں قومی گیت بجانے پر سپریم کورٹ نے گیند حکومت کے پالے میں ڈال دی ہے۔ پہلے سنیما ہال میں قومی گیت بجانے کا حکم دے چکے کورٹ نے کہاکہ ایسا قانون بنانا حکومت کا کام ہے۔
View more
Tue, 24 Oct 2017 00:11:07
سنیماگھروں میں قومی گیت لازمی بنانے کے فیصلہ کے ایک سال بعد ایک موڑ آیاہے۔اب سپریم کورٹ نے سینٹرکوبتایاہے کہ وہ اس معاملے میں خودفیصلہ کرتے ہیں، ہر کام کو عدالت میں داخل نہیں کیاجاسکتاہے۔
View more
Tue, 24 Oct 2017 00:06:47
ہماچل پردیش میں اپنا تختہ بچانے کی کوشش میں مصروف کانگریس نے اسمبلی انتخابات کے لئے 40 اسٹار تشہیر کار کی اپنی فہرست جاری کر دی ہے۔
View more
Mon, 23 Oct 2017 23:56:32
لکھنؤ سے قریب 70 کلو میٹر دور لکھنؤ آگرہ ایکسپریس ہائی وے پر منگل 24 اکتوبر کو فضائیہ کے 15 لڑاکا اور دو نقل و حمل ہوائی جہازٹچ ڈاؤن کریں گے یعنی زمین کو چھوتے ہوئے آسمان میں اڑیں گے۔
View more
Mon, 23 Oct 2017 23:53:20
گجرات اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان ہماچل پردیش اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کے ساتھ نہ کرنے اور تاحال نہ کئے جانے کو لے کر الیکشن کمیشن چاروں طرف سے تنقید کا شکار ہو رہا ہے۔
View more
Mon, 23 Oct 2017 21:54:15
’’ ہندوستان کے مسلمان نہ تو دہشت گرد ہیں اور نہ ہی دہشت گردوں کے حامی یہ بات اب خود ملک کی عدالتوں میں ثابت ہو رہی ہے۔ ہمیں اپنے نظام عدلیہ پر مکمل بھروسہ ہے اور تمام تر سازشوں کے باوجود عدالتیں انصاف دے رہی ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy