Thu, 02 Nov 2017 12:18:10
ریاستی وزیر برائے بنیادی وثانوی تعلیمات تنویر سیٹھ نے اعلان کیا کہ اساتذہ کی کمی کو دور کرنے کیلئے ریاستی حکومت سے 18؍ ہزار اساتذہ کے تقرر کی منظوری مل چکی ہے۔
View more
Thu, 02 Nov 2017 12:08:04
وزیر اعلیٰ سدرامیا نے کہا کہ عنقریب وہ وزیر اعظم کو ایک مکتوب لکھ کر گذارش کریں گے کہ مادری زبان میں بنیادی تعلیم دینے کے سلسلے میں آئینی ترمیم جلد منظور کی جائے ،تاکہ علاقائی زبانوں کا تحفظ کیا جاسکے۔
View more
Thu, 02 Nov 2017 12:00:19
کانگریس نے ہماچل پردیش اسمبلی کے انتخابات کے لئے اپنا نیا ایک منشور جاری کیا ہے۔ اپنے اس منشور میں کانگریس نے کئے وعدے کیے ہیں ۔
View more
Thu, 02 Nov 2017 11:52:13
سینئر کانگریسی رہنما اور راجیہ سبھا کے ممبر احمد پٹیل نے گجرات کے وزیر اعلی وجے روپانی کو آڑے ہاتھوں لیا ۔روپانی نے احمد پٹیل کو مبینہ نام نہاد داعش سے وابستہ قرار دیا تھا۔
View more
Thu, 02 Nov 2017 11:47:03
مودی حکومت جہاں ممبئی سے احمد آباد کے درمیان بلٹ ٹرین چلانے کی منصوبہ بندی پر اقدامات کر رہی ہے، وہیں ایک آر ٹی آئی (حق اطلاعات) میں پیش کئے گئے درخواست کے ذریعے یہ معلومات مل رہی ہیں کہ اس علاقے کی ٹرینوں میں 40 فیصد سیٹیں خالی ہی رہتی ہیں اور اس سے مغربی ریلوے کو کافی نقصان برداشت کرنا پڑ رہا ہے۔
View more
Thu, 02 Nov 2017 11:16:30
عالمی بینک نے عراق کے لیے چار سو ملین ڈالر کی اضافی امداد کا اعلان کیا ہے۔ اس ادارے کے مطابق یہ رقم ان علاقوں کی تعمیر نو کے لیے ہے، جو ’اسلامک اسٹیٹ‘ سے خالی کرائے گئے ہیں۔
View more
Thu, 02 Nov 2017 11:14:04
پاکستان کی پارلیمان کے ایوانِ زیریں میں موجود سیاسی جماعتوں نے ملک میں نئی حلقہ بندیوں کے لیے آئینی ترمیم کے مسودۂ قانون کو حتمی شکل دے دی ہے جس کے بعد اب اسے جمعرات کو قومی اسمبلی میں منظوری کے لیے پیش کیا جائے گا۔
View more
Thu, 02 Nov 2017 11:06:49
فرانس میں اس ملک گیر ہنگامی حالت کا آج بدھ کے روز آخری دن ہے، جو تیرہ نومبر دو ہزار پندرہ کے دہشت گردانہ حملوں کے بعد لگائی گئی تھی۔
View more
Thu, 02 Nov 2017 10:59:54
بعض لوگ عورتوں کو کم عقل قرار دیتے ہیں مگر بسا اوقات ایک عورت کی دانش مندی بڑے بڑے منجھے ہوئے جرگہ داروں کے فیصلوں پر بھی بھاری ثابت ہوتی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy