Mon, 12 Feb 2018 21:19:02
وزیر اعظم نریندر مودی نے عمان کے سلطان قابوس سے وسیع سطح پر تبادلہ خیال کیا اور اس دوران بھارت اور عمان نے دفاع، صحت اور سیاحت میں اشتراک و تعاون سمیت آٹھ معاہدوں پر دستخط بھی کئے ۔
View more
Mon, 12 Feb 2018 21:16:09
مغربی میڈیا کے مطابق شاخ زیتون آپریشن سے چراغ پا ترکی میں کرد نواز جماعت ’ایچ ڈی پی‘ نے اپنی نئی قیادت کے طور پر دو افراد کا انتخاب کر لیا ہے۔
View more
Mon, 12 Feb 2018 21:13:55
اسرائیل کے وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج ہمسایہ ملک شام میں اپنی عسکری کارروائیاں جاری رکھے گی۔
View more
Mon, 12 Feb 2018 21:09:20
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوٹیرش نے انسانی حقوق کے لیے جدوجہد کرنے والی معروف پاکستانی ماہر قانون عاصمہ جہانگیر کے انتقال پر دلی افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا ایک بہت بڑی شخصیت سے محروم ہو گئی ہے۔
View more
Mon, 12 Feb 2018 21:06:43
اسرائیل کے وزیر برائے سراغرسانی یسرائیل کاتز نے کہا ہے کہ صہیونی فوج نے شام میں ایران کی تنصیبات کو فضائی حملوں میں نشانہ بنا کر واضح پیغام دے دیا ہے اور وہ یہ کہ اسرائیل کے پڑوس میں ایران کے فوجی قدم قبول نہیں کیے جائیں گے
View more
Mon, 12 Feb 2018 21:04:13
متحدہ عرب امارات کے عالمی تجارتی وثقافتی مرکزدبئی کو گینز بک میں نئے ریکارڈ قائم کرنے والے شہروں میں شمار کیا جاتا ہے۔
View more
Mon, 12 Feb 2018 21:01:25
یورپی ملک سوئٹرزلینڈ کی فوج جنگوں میں غیرجانب داری کے اصول پر پابند ہے مگرجب اسے قانونی جنگ لڑنا پڑے تو اس میں وہ پوری تیاری کے ساتھ میدان میں اترتی ہے۔
View more
Mon, 12 Feb 2018 20:57:23
سعودی عرب کے دارالحکومت الریاض میں قائم ایک فوج داری عدالت نے قطیف شہر میں جنرل انٹیلی جنس ادارے کی عمارت پر بم پھینکنے کے الزام میں گرفتار دہشت گرد کو 20 سال قید اور اس کے بعد 20 سال کے لیے بیرون ملک سفر پر پابندی کی سزا سنائی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy