Mon, 05 Mar 2018 12:49:32
ہیبلے گرام پنچایت میں پنچایت صدر این ڈی موگیر کی صدارت میں سنیچر کوعام میٹنگ منعقد ہوئی۔ جس میں عوام نے علاقوں کے مختلف مسائل سامنے رکھتے ہوئے اپنی بات پیش کی۔
View more
Mon, 05 Mar 2018 12:12:28
میگھالیہ میں بی جے پی اور دیگر علاقائی پارٹیوں کی تائید سے نیشنل پیپلز پارٹی (این پی پی) نے حکومت تشکیل دینے کا دعویٰ پیش کیا ۔
View more
Mon, 05 Mar 2018 11:54:53
متحدہ عرب امارات کے دارلخلافہ ابوظہبی میں لاپروائی سے سڑک پار کرنے والے 50 ہزار سے زائد افراد پر جرمانہ عائد کیا گیا۔
View more
Mon, 05 Mar 2018 11:52:09
سعودی عرب کی حائل گورنری کی پولیس نے کم عمر بچوں کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزام میں ایک شخص کو حراست میں لیا ہے۔
View more
Mon, 05 Mar 2018 11:46:59
شمال مشرق کی تین ریاستوں کے اسمبلی انتخابات میں پارٹی کی شاندار کارکردگی کے جشن کی تیاری کے دوران اتر پردیش کے مظفرنگر میں ضلع سطحی بی جے پی کے ایک رہنما بدھانا سنگھ کی دل کا دورہ پڑنے کے وجہ موت ہو گئی۔
View more
Mon, 05 Mar 2018 11:45:06
کچھ ریاستوں میں اسمبلی انتخابات اور سال 2019 میں ہونے والے عام انتخابات سے پہلے کانگریس نے حکمراں بی جے پی سے مقابلہ کرنے کے لئے اپنی تیاری کے تحت زراعت، روزگار اور غربت سے منسلک مسائل کو اٹھانے کافیصلہ کیاہے۔
View more
Mon, 05 Mar 2018 11:38:14
مالیگاؤں 2008 ء بم دھماکہ معاملے کے کلیدی ملزم کرنل شریکانت پروہیت کی جانب سے ممبئی ہائی کورٹ کے فیصلہ کو چیلنج کرنے والی عرضداشت پر کل سپریم کورٹ میں سماعت متوقع ہے
View more
Mon, 05 Mar 2018 11:31:40
تریپورہ میں بائیں محاذ کو تباہ کرنے کے بعد اور ناگالینڈ اور میگھالیہ میں حکمران اتحاد کا حصہ ہونے کے امکان کے ساتھ ہی بی جے پی ہندوستان کے 31ریاستوں میں سے 21ریاستوں کی حکومتوں کی رہنمائی کرنے یا ان میں شرکت کرنے کے لئے تیار ہے۔
View more
Mon, 05 Mar 2018 11:17:38
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی)نے تریپورہ میں بائیں محاذ کا قلعہ منہدم کرتے ہوئے ہفتہ کو آئے تین اسمبلی انتخابات کے نتائج میں شمال مشرقی میں اپنی فتوحات جاری رکھی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy