Tue, 06 Mar 2018 13:00:51
منی لانڈرنگ کیس میں لالو پرساد یادو کی بیٹی میسا بھارتی اور داماد شیلیش یادو کو پٹیالہ ہاؤس کورٹ نے دو لاکھ روپے کے ذاتی مچلکے پر ضمانت دے دی ہے۔
View more
Tue, 06 Mar 2018 12:54:41
ملک میں انتخابات کے بعد بوتھ کی بنیاد پر ووٹوں کی گنتی کے خلاف دائر مفاد عامہ کی عرضی پر سماعت کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے مرکز سے پوچھا کہ آخر قانون میں ترمیم کر بوتھ کی بنیاد کی بجائے ساری ای وی مشین سے ایک کے ساتھ شمار کرنے میں کیا پریشانی ہے؟
View more
Tue, 06 Mar 2018 12:51:43
کانگریس صدر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ وہ تریپورہ، ناگالینڈ اور میگھالیہ کے لوگوں کے مینڈیٹ کا خیرمقدم کرتے ہیں اور علاقے کے لوگوں کا اعتماد دوبارہ حاصل کرنے کے لئے مصروف عمل ہیں۔
View more
Tue, 06 Mar 2018 12:48:29
یوپی کی دو لوک سبھا سیٹوں کے لئے ہو رہے ضمنی انتخاب میں جہاں سماجوادی پارٹی کوتقویت دینے اور بی جے پی کی شکست کے لئے بی ایس پی نے حمایت کا اعلان کر دیا ہے،
View more
Tue, 06 Mar 2018 12:41:47
جموں کشمیر کے شوپیاں میں ہوئی فائرنگ کی مخالفت میں احتجاج کی کوشش کرنے والے جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین یاسین ملک کو پولیس نے آج حراست میں لے لیا۔
View more
Tue, 06 Mar 2018 12:38:43
کانگریس نے وزیراعظم نریندر مودی پر پنجاب نیشنل بینک گھپلہ کے ملزمین نیرومودی اورمیہل چوکسی سے قریبی تعلقات کاالزام لگاتے ہوئے ان سے ان دونوں کو ملک واپس لانے کے لیے حکومت کے ذریعہ اٹھائے گئے اقدامات کے بارے میں پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کو آگاہ کرنے کا مطالبہ کیا۔
View more
Tue, 06 Mar 2018 12:32:37
کانگریس نے بی جے پی پر شمال مشرقی علاقے کو غیر مستحکم کرنے کا خطرناک کھیل کرنے کا الزام لگاتے ہوئے آج کہا کہ بھگوا پارٹی کے زبردستی اقتدارمیں آنے سے ہر ہندوستانی فکر مند ہے۔
View more
Tue, 06 Mar 2018 12:29:24
آندھرا پردیش کے گورنر ای ایس ایل نرسمہن نے آج مرکزی حکومت سے کہا کہ وہ ریاست کو خصوصی ریاست کا درجہ دینے سمیت آندھرا پردیش قانون، 2014کے تمام دفعات کو نافذکرنے کے عمل کو تیز کریں۔
View more
Tue, 06 Mar 2018 12:26:10
’غیر کانگریس، غیر بی جے پی مورچہ‘کی تجویز دینے کے ایک دن بعد تلنگانہ کے وزیر اعلی کے چندرشیکھر راؤ اپنے خیالات کو قومی سطح پر نافذکرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy