Mon, 14 May 2018 12:05:46
شیرور اسوسی ایشن کے زیر اہتمام البستان ریسیڈنس میں شیروریئن کا گیٹ ٹو گیدر منعقد کیا گیا۔ جس میں گرین ویلی اسکول شیرور کے بانی مرحوم جناب عبدالقادر عرف باشو بھائی کو ان کی بے لوث خدمات پر خراج عقیدت پیش کیا
View more
Mon, 14 May 2018 11:58:37
الیکشن کمیشن نے ضلع رائچور میں مزید دو پولنگ بوتھس پر اور بنگلورو میں ایک پولنگ بوتھ پر دوبارہ رائے دہی کا حکم دیا ہے۔ یہ رائے دہی آج 14؍ مئی کو ہورہی ہے۔
View more
Mon, 14 May 2018 11:46:07
مانسون سے پہلے بادلوں کی گرج اور بجلیوں کی کڑک کے ساتھ بھٹکل سمیت ریاست کے مختلف مقامات پر زبردست بارش ہونے کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
View more
Mon, 14 May 2018 11:33:52
انڈونیشیا کے شہر سورابایا کے 3 گرجا گھروں میں خودکش حملوں میں کے نتیجے میں 14 افراد ہلاک جبکہ 40 سے زائد زخمی ہوگئے۔
View more
Mon, 14 May 2018 11:16:25
ملک کی کئی ریاستوں میں آندھی ، طوفان اور گرد و غبار کی وجہ سے 40 اموات ہوئی ہیں ۔ اترپردیش ، آندھراپردیش ، مغربی بنگال اور دہلی میں تیز بارش ، ژالہ باری کے بعد عام زندگی متاثر ہوئی ۔
View more
Sun, 13 May 2018 21:35:05
جموں و کشمیر کے راجوری ضلع میں سیکورٹی فورسیز نے ایک سابق دہشت گرد سمیت حوالہ لین دین میں ملوث چارافرادکوگرفتارکرکے حزب المجاہدین کے ایک ماڈیول کا پردہ فاش کرنے کا دعوی کیا ہے۔
View more
Sun, 13 May 2018 21:13:19
ووٹنگ کے ایک روز بعد ہی کرناٹک کے وزیراعلیٰ سدارمیا نے کہا ہے کہ اگر پارٹی کسی دلت کو وزیراعلیٰ بنانے کافیصلہ کرتی ہے تو وہ اپنا راستہ تبدیل کرلیں گے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy