Sun, 20 May 2018 12:41:19
افغانستان کے مشرقی شہر جلال آباد میں کھیلوں کے ایک اسٹیڈیم میں دھماکوں سے کم از کم آٹھ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔افغان حکام کے مطابق جمعہ کو دیر گئے اس اسٹیڈیم میں ایک کرکٹ میچ ہونے جا رہا تھا جب یہ دھماکے ہوئے اور اس میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے۔
View more
Sun, 20 May 2018 12:26:54
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی طرف سے نہتے فلسطینی مظاہرین پر فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ جمعہ کے روز قابض اسرائیلی فوج نے مشرقی غزہ میں سرحد پر مظاہرہ کرنے والے فلسطینیوں پر آنسوگیس کی شیلنگ کے ساتھ براہ راست فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں کم سے کم 60 فلسطینی شہری زخمی ہو گئے۔
View more
Sun, 20 May 2018 12:23:36
اقوام متحدہ کی کونسل برائے انسانی حقوق نے فلسطینی شہریوں کے خلاف اسرائیلی فوج کی حالیہ وحشیانہ کارروائیوں کی تحقیقات کے لیے ایک تحقیقاتی کمیشن غزہ بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔
View more
Sun, 20 May 2018 12:16:45
اقوام متحدہ نے سوڈان میں پسند کی شادی نہ ہونے پر شوہر پرعصمت دری کا الزام عاید کرتے ہوئے اسے قتل کرنے والی خاتون کو پھانسی کی سزا دیے جانے کی شدید مذمت کی ہے۔
View more
Sun, 20 May 2018 12:14:36
اسرائیلی فوج نے ایک بیان کہا ہے کہ فلسطین کے علاقیغزہ کی پٹی میں مظاہروں کیدوران زخمی ہونے والے فلسطینیوں کو علاج کے لیے غزہ سے اردن جانے کی اجازت دی گئی ہے۔
View more
Sun, 20 May 2018 12:09:45
سعودی عرب کی اسٹیٹ سیکیورٹی شعبے کے ترجمان نے جمعہ کے روز بتایا کہ پولیس نے غیر ملکی عناصر سے رابطے اور حکومت کے خلاف منفی سرگرمیوں میں ملوث سات افراد کو گرفتار کیا ہے۔
View more
Sun, 20 May 2018 12:04:00
ڈائمنڈ کاروباری نیرو مودی اور ان کے خاندان کو کروڑوں روپے کے پنجاب نیشنل بینک فراڈ کیس کی تحقیقات میں شامل ہونے کے لئے نافذ کرنے والے ای ڈی کی طرف سے سمن جاری کئے جانے کے با وجود مافیا مودی نے ہدایات کو نظر انداز کرتے ہوئے بیرون ملک رہنا تو دور وہ تفتیش کاروں کی پہنچ سے بھی دور رہے ۔
View more
Sun, 20 May 2018 12:01:55
آر جے ڈی کے ایک رہنما نے بتایا کہ لالو نے صبح سوکر اٹھنے کے بعد تکلیف، سینے میں درد اور چکر آنے کی شکایت کی تھی۔ اس کے بعد فیملی ڈاکٹر کو بلا کر انہیں دکھایا گیا۔
View more
Sun, 20 May 2018 11:59:47
سماج وادی پارٹی کے قومی صدر اکھلیش یادو نے کہا کہ رام کا نام لے کر اقتدار میں آئی بی جے پی کے راج میں رام کتھا منعقد کرنا بھی جرم بن گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy