Mon, 21 May 2018 12:58:02
کیتھولک مسیحیوں کے کلیسائے روم کی تاریخ میں شاذ و نادر نظر آنے والی ایک پیش رفت میں بچوں سے جنسی زیادتیوں کے ایک بہت بڑے اسکینڈل کی وجہ سے چلی کے تمام چونتیس بشپس نے پاپائے روم کو اپنے استعفوں کی پیشکش کر دی ہے۔
View more
Mon, 21 May 2018 12:53:20
انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیموں نے سعودی حکومت کے ان اقدامات کی مذمت کی ہے، جن کے تحت اس ملک میں خواتین کے حقوق کے لیے سرگرم سات سرکردہ خواتین کارکنوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
View more
Mon, 21 May 2018 12:49:10
افغانستان کے صوبے فراہ میں منگل پندرہ مارچ سے سلامتی کی صورت حال انتہائی مخدوش ہو چکی ہے۔ طالبان کی پسپائی اور پھر حملے کے بعد عام شہریوں نے محفوظ مقامات کی جانب منتقلی شروع کر دی ہے۔
View more
Mon, 21 May 2018 12:43:07
شام میں انسانی حقوق کے نگراں گروپ المرصد نے اتوار کے روز بتایا ہے کہ دارالحکومت دمشق کے نزدیک اپوزیشن کے آخری ٹھکانے سے داعش تنظیم کے جنگجوؤں کے ایک گروپ کو نکال لیا گیا ہے۔
View more
Mon, 21 May 2018 12:35:59
کرناٹک میں55گھنٹے سے بھی زیادہ چلے سیاسی ڈرامہ کے بعد آخر کار یدورپا کو وزیر اعلیٰ کے عہدے سے استعفیٰ دیناپڑا۔اب کانگریس کی حمایت سے جے ڈی ایس کی حکومت بنے گی اور کمارسوامی وزیر اعلی کی کرسی پر بیٹھیں گے۔
View more
Mon, 21 May 2018 12:31:20
دہلی حکومت نے ریستوران بار مالکان کو خبردار کیا ہے کہ وہ اپنے احاطے میں ریکارڈ ڈگانے، نغمے یا موسیقی نہ بجائیں ورنہ ان پر کارروائی کی جائے گی۔
View more
Mon, 21 May 2018 12:28:09
مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ کے ہیلی کاپٹر کی لینڈنگ کرنے کے لیے ستنا کے مقامی انتظامیہ نے تقریباََ20دیہات کی بجلی 26گھنٹے کے لیے کاٹ دی۔ستنا میں اس وقت شدید گرمی پڑ رہی ہے اور وہاں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت42ڈگری سینٹی گریڈ ہے۔
View more
Mon, 21 May 2018 12:27:59
تعلقہ کے مرڈیشور نیشنل ہائی وے پر کل رات ہوئی ہندو شدت پسند تنظیموں کے کارکنوں کی غنڈہ گردی کے واقعے کے بعد پولس متحرک ہوکر اب تک گیارہ لوگوں کو گرفتار کرنے میں کامیاب ہوگئی ہے، جبکہ دیگر حملہ آوروں کی تلاش جاری ہے۔
View more
Mon, 21 May 2018 12:23:13
مدھیہ پردیش کے ضلع گنا کے روٹھیائی کے نزدیک آج صبح پارک کی گئی لاری سے ایک مسافر بس کے ٹکرا جانے سے 11 افراد کی موت ہوگئی اور 20 دیگر زخمی ہو گئے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy