Sun, 20 May 2018 22:51:01
ضلع شمالی کینرا انتظامیہ نے سیاحوں کے لئے ایک نئی سہولت کا انتظام کرتے ہوئے انہیں موبائل ایپ سے چلنے والے ’میٹرو بائک ‘ کرایے پر فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
View more
Sun, 20 May 2018 22:45:03
غیر متوقع طور پر اپنے ہم جماعت اور بی جے پی امیدوار رگھو پتی بھٹ سے شکست کھانے کے بعد سابق کانگریسی ایم ایل اے پرمود مادھو راج نے کانگریسی کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی نے منصوبہ بند طریقے سے جھوٹ اور غلط بیانی کے سہارے انہیں شکست دی ہے۔
View more
Sun, 20 May 2018 13:34:00
نیشنل ہائی وے 75پر ٹول ناکے کے قریب پیش آنے والے حادثے میں ایک ٹپر ٹرک نے موٹر بائک کو ٹکر ماردی جس کے نتیجے میں بائک سوار موقع پر ہی ہلاک ہوگیا جبکہ بائک کی پچھلی سیٹ پر سوار شخص شدیدزخمی ہوگیا اور اس کی حالت بہت ہی نازک بتائی جارہی ہے۔
View more
Sun, 20 May 2018 13:31:43
کمباشی بس اسٹانڈ کے قریب واقع ایک تاجر کے گھر میں داخل ہوکر چوروں نے6لاکھ روپے کے زیورات اورنقدی پر ہاتھ صاف کردیا۔
View more
Sun, 20 May 2018 13:29:25
گاندھی نگر میں ایک شراب کے نشے میں دھت ڈرائیور نے دو مقامات پر گاڑیوں کو ٹکر ماری جس کی وجہ سے تین افراد زخمی ہوگئے ۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق کیرالہ کا رہنے والا ساجو کمارنشے کی حالت میں جیپ ڈرائیو کرتے ہوئے منگلورو سے موڈبیدری کی طر ف آرہا تھا۔
View more
Sun, 20 May 2018 13:03:16
مصدقہ ذرائع سے ملنے والی اطلاع پر سنٹرل کرائم برانچ کے افسران نے کارروائی کرتے ہوئے دو افراد کو منگلورو میں گرفتار کیا اور ان کے پاس موجود گانجہ ضبط کرلیا ہے۔
View more
Sun, 20 May 2018 13:00:00
دو دن کے وزیر اعلیٰ بی ایس ایڈی یورپا کی طرف سے استعفیٰ دئے جانے کے بعدریاست کے مختلف مقامات پر جے ڈی ایس اور کانگریس کے کارکنان نے جشن منایا۔ اسی سلسلے کی ایک کڑی کے طور پرمنائے جارہے جشن کے دوران وٹلا کے کیلنجا نامی مقام پر بی جے پی اور کانگریس حامیوں کے درمیان تصادم ہوگیا جس میں دونوں پارٹیوں کے دو دو حامی زخمی ہوگئے۔
View more
Sun, 20 May 2018 12:55:12
راجندر سنگھ کو آج ہاکی انڈیا کا صدر مقرر کردیا گیا جو مریما کوشی کی جگہ لیں گے۔مریما نے کل اپنے عہدے سے استعفی دے دیا تھا۔رپورٹ کے مطابق ہاکی انڈیا کے سینئر نائب صدر راجندر آج سے بطور صدر اپنا عہدہ سنبھالیں گے۔
View more
Sun, 20 May 2018 12:52:44
نوواک جوکووچ اور رافیل نڈال نے آخری آٹھ میں دلچسپ مقابلوں میں جیت سے اطالوی اوپن کے سیمی فائنل میں داخل ہوئے، جہاں ان کا مقابلہ ایک دوسرے سے ہو گا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy