Sat, 26 May 2018 23:37:46
بالی وڈ اداکارہ اور یونیسیف کی خیر سگالی سفیر پرینکا چوپڑہ نے روہنگیا بچوں کے تیءں دنیا کے تمام ممالک سے جذباتی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ پناہ گزین روہنگیا بچے دنیا کی ذمہ داری ہیں
View more
Sat, 26 May 2018 23:29:48
جنوبی کشمیر میں احتجاجیوں کی جانب سے مبینہ طور پر ریل پٹریوں اور سگنل سسٹم کو پہنچائے گئے نقصان کی وجہ سے گرمائی دارالحکومت سری نگر سے جموں خطہ کے بانہال کے درمیان چلنے والی ریل خدمات ہفتہ کو مسلسل دوسرے دن بھی معطل رہیں۔
View more
Sat, 26 May 2018 23:23:12
ھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے صدر امت شاہ نے قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) حکومت کے چار سال پورے ہونے پر عوامی بہبود کے لئے غریب، پسماندہ طبقات اور محروموں کو ترقی کے مرکزی دھارے میں لانے کے لئے وزیر اعظم نریندر مودی اور مرکزی وزراء کو مبارکباد پیش کی ہے ۔
View more
Sat, 26 May 2018 23:15:46
جموں وکشمیر کی وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے ایسے ہر خاندان کے ایک فرد کو سرکاری نوکری دینے کا اعلان کیا ہے جس نے بین الاقوامی سرحد پر حالیہ ہلاکت خیز گولہ باری میں اپنے کسی پیارے کو کھو دیا ہے ۔
View more
Sat, 26 May 2018 23:10:22
کانگریس کے چھتیس گڑھ کے انچارج اور قومی ترجمان پی ایل پونیا نے مودی حکومت پر گزشتہ چار سالوں میں آئینی اداروں کو نظر انداز کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ وہ انتخابی وعدوں کو پورا کرنے میں پوری طرح ناکام رہے ہیں۔
View more
Sat, 26 May 2018 22:52:39
) شیوسینا کے صدر اودے ٹھاکرے نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جیپی)پر نشانہ لگاتے ہوئے کہاکہ وہ بی جے پی کے غلط کاموں کو برداشت نہیں کریں گے۔
View more
Sat, 26 May 2018 22:37:12
ہندوستان میں مسلمانوں کی آبادی اتنی ہے کہ ہندوستان کا تصور مسلمانوں کے بغیر نہیں کیا جاسکتا اسی طرح اسلام کا تصور ہندوستان کو چھوڑ نہیں کیا جاسکتا۔
View more
Sat, 26 May 2018 20:45:49
آج ریاست وملک کے معروف مشائخ وصوفیائے کرام نے راجیہ سبھا کے اپوزیشن لیڈر اور اے آئی سی سی کے جنرل سکریٹری غلام نبی آزاد سے ملاقات کرتے ہوئے ان کی توسط سے صدر کانگریس راہل گاندھی کو میمونڈم پیش کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ ریاست کرناٹک میں سرکردہ رہنما آر روشن بیگ کو نائب وزیر اعلیٰ کے عہدہ سے سرفراز کیا جائے۔
View more
Sat, 26 May 2018 20:28:03
کرناٹکا گیان آیوگ کی طرف سے کی گئی سفارشات کے پیش نظر ریاست میں ایک ہی کیمپس میں پہلی جماعت سے بارہویں جماعت تک تعلیم فراہم کرنے والے ’کرناٹک پبلک اسکول‘ کا قیام گرام پنچایت سطح پر کیا جارہا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy