Sun, 27 May 2018 11:44:29
وزیر اعظم جناب نریندر مودی اتوار کو دلی اور قومی راجدھانی خطے میں نوتعمیر شدہ دو ایکسپریس وے ملک کو وقف کریں گے۔ان میں سے پہلا چودہ لین اور رسائی کنٹرول والا دلی-میرٹھ ایکسپریس وے کا پہلا پیکج جو کہ نظام الدین پل سے دلی اترپردیش سرحد تک پھیلا ہوا ہے ملک کو وقف کیا جائے گا۔
View more
Sun, 27 May 2018 11:39:12
سنٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن (سی بی ایس ای) کے 12 ویں کلاس کے امتحان کے نتائج کا آج اعلان کردیا گیا ہے ۔اس بار بھی لڑکیوں نے اپنی حاکمیت برقرار رکھی ہے ۔
View more
Sun, 27 May 2018 11:32:29
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی دہشت گردی کے نتیجے میں زخمی ہونے والا ایک اور فلسطینی شہری شہید ہوگیا جس کے بعد 30 مارچ سے جاری پرتشدد تحریک میں قابض فوج کے حملوں میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 122ہوگئی ہے۔
View more
Sun, 27 May 2018 11:17:11
ابھی ایک ہفتے کے اندر مانسون کا موسم ریاست میں شروع ہونے والا ہے۔ بھٹکل سمیت ساحلی علاقوں میں مانسون سے پہلے والی برسات بھی ہونے لگی ہے۔
View more
Sun, 27 May 2018 10:58:40
کانگریس نے وزیراعظم نریندرمودی اور بھارتیہ جنتاپارٹی کے صدر امیت شاہ کی جوڑی کو ملک کے لئے نقصان دہ قراردیتے ہوئے کہا کہ مودی حکومت نے چار سال کے دوران کوئی بھی وعدہ پورانہ کرکے عوام کے ساتھ دھوکہ کیاہے۔
View more
Sun, 27 May 2018 10:50:54
ریاست میں کابینہ کی توسیع اور قلمدانوں کی تقسیم کی سرگرمیوں کا آغاز ہوچکاہے۔ وزارت میں شامل ہونے کانگریس کے کئی اراکین اسمبلی نے ایک طرف لابی تیز کردی ہے تو دوسری طرف سابق وزیراعلیٰ سدارامیا اور دیگر سینئر کانگریس لیڈر کانگریس کے ممکنہ وزراء کی فہرست لے کر نئی دہلی میں کانگریس صدر راہل گاندھی اور دیگر متعلقہ لیڈروں سے مشورہ کرنے دہلی روانہ ہوچکے ہیں۔
View more
Sun, 27 May 2018 00:19:18
اتر پردیش کی کیرانہ لوک سبھا سیٹ پر 28 مئی کو ہونے والے ضمنی انتخابات سے پہلے انتظامیہ نے آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کرانے کے لئے سیکورٹی سخت کر دی ہے
View more
Sun, 27 May 2018 00:11:10
رکز میں نریندر مودی حکومت کے چار سال مکمل ہونے کے موقع پر کانگریس نے آج قومی سلامتی، کالا دھن، بدعنوانی، روزگار، مہنگائی، دلتوں اور کمزور لوگوں کی حفاظت اور کسانوں کے مسائل کو لے کر حکومت پر ناکام رہنے کا الزام عائد کیا
View more
Sun, 27 May 2018 00:04:34
عام آدمی پارٹی (آپ)نے مودی حکومت کی چار سال کی کامیابیوں کو مسترد کرتے ہوئے آج کہا کہ بی جے پی کی قیادت والی مرکزی حکومت نے گزشتہ چار سالوں میں صرف عوام مخالف فیصلے ہی کئے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy