Sun, 27 May 2018 13:57:16
کولکاتہ نائٹ رائڈرس گرچہ آئی پی ایل فائنل میں نہیں پہنچ سکی ہو لیکن اس کا گھریلو میدان ایڈن گارڈس موجودہ سیشن کا بہترین میدان منتخب کیا گیا۔ہندوستان کے سابق کپتان سوربھ گنگولی نے ایک ٹویٹ میں انکشاف کیا اور میدانی اہلکاروں کا شکریہ بھی دیا۔
View more
Sun, 27 May 2018 13:42:49
واشنگٹن میں سعودی عرب کے سفیر شہزادہ خالد بن سلمان کا کہنا ہے کہ مملکت کے بانی شاہ عبدالعزیز کے دور سے خادم حرمین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے دور تک مسئلہ فلسطین 70 برسوں سے سعودی عرب کی خارجہ پالیسی میں مرکزی معاملہ رہا ہے۔
View more
Sun, 27 May 2018 13:36:15
امریکا اور ترکی نے جمعے کے روز اعلان کیا ہے کہ دونوں ملک شام کے شمالی شہر منبج میں امن و استحکام کو یقینی بنانے کے لیے تعاون کے حوالے سے ایک "روڈ میپ" پر متفق ہو گئے ہیں۔
View more
Sun, 27 May 2018 13:34:11
امریکا میں حکام نے ہالی وڈ کے پروڈیوسر ہاروی وائن سٹائن پر ریپ اور دو خواتین کی جانب سے متعدد جنسی حملوں کے الزامات کے تحت فرد جرم عائد کر دی ہے۔ہاروی نے جمعہ کو خود کو پولیس کے حوالے کیا تھا۔
View more
Sun, 27 May 2018 12:57:37
کوبرا پوسٹ کے اسٹنگ آپریشن نے یہ ثابت کرنے کی کوشش کی ہے کہ’’پی ٹی ایم‘‘ جیسے موبائل ایپ اپنی پرائیوٹ پالیسیوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کس طرح اس کا استعمال کرنے والوں کی نجی جانکاری دوسروں تک پہنچا سکتے ہیں۔
View more
Sun, 27 May 2018 12:21:20
اس ملک میں وکاس ہورہا ہے اور وکاس کی شرح نمو یوں ہے کہ ہر ایک کو دھمکیاں مل رہی ہیں خواہ معروف صحافی رویش کمار ہو یا پھر ایک ادنیٰ شخص ، اور یہی بتاتاہے اتر پردیش کے کانپور واقع وہ حادثہ جس میں ایک مسلم نوجوا ن کے ساتھ کچھ لوگوں (شدت پسند ہندؤں )نے مارپیٹ اور دھمکی دی ہے کیونکہ اس کا کسی دوسرے مذہب (ہندو)کی لڑکی سے ساتھ معاشقہ تھا۔
View more
Sun, 27 May 2018 12:17:13
بہار اسمبلی میں حزب کے رہنما اور سابق نائب وزیر اعلی تیجسوی یادو نے ہفتہ کو مرکز میں نریندر مودی حکومت کے چار سال مکمل ہونے پر جم کرتنقید کی ہے ۔
View more
Sun, 27 May 2018 12:12:12
نگروٹا میں فوجی کیمپ پر 2016 میں ہوئے دہشت گردانہ حملے کے سلسلے میں این آئی اے نے جیش محمد کے مبینہ دہشت گرد منیر الحسن قادری کو آج جموں۔ کشمیر پولیس نے اپنی حراست میں لیا ہے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy