Sun, 27 May 2018 23:27:45
اترپردیش کے لئے کیرانہ لوک سبھا سیٹ سیاسی طور پر اہم ہے کیونکہ یہ مانا جا رہا ہے کہ 2019 کے لوک سبھا انتخابات میں یہ اسٹریٹجک کردار نبھائے گی۔
View more
Sun, 27 May 2018 23:20:36
بی جے پی نے راہل گاندھی کی قیادت میں کانگریس کے انتخابی شکست کا حوالہ دیتے ہوئے مودی حکومت کی کارکردگی پر کانگریس صدر کے رپورٹ کارڈ کو لے کر آج ان کامذاق اڑایا۔
View more
Sun, 27 May 2018 23:11:25
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ’من کی بات‘پروگرام میں عوام سے درخواست کی کہ وہ ناقص قسم کے پلاسٹک اور پولی تھین کا استعمال نہ کریں کیونکہ اس سے ماحول اور لوگوں کی صحت پر منفی اثر پڑتا ہے ۔
View more
Sun, 27 May 2018 17:44:32
ممنو ع تنظیم داعش کے رکن ہونے کے الزامات کے تحت گرفتار ملزم محسن شیخ کی ضمانت عرضداشت پر سماعت سے قبل خصوصی عدالت نے استغاثہ کو حکم دیا کہ وہ دفاعی وکیل کو چارج شیٹ کی نقول پیش کرے جس میں گواہوں کے نام او ر دیگر اہم معلومات کو مخفی نہیں رکھا گیا ہے ۔
View more
Sun, 27 May 2018 16:58:55
ریاستی بی جے پی صدر بی ایس یڈی یورپا کی طرف سے کل پیر کو کرناٹک بند کا اعلان کئے جانے پر کرناٹک پردیش کانگریس کمیٹی کی لیگل سیل نے ریاستی ڈائرکٹوریٹ جنرل آف پولس (ڈی جی پی) سے شکایت کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ عدالت کی طرف سے ریاست بند کا کوئی پرویزن نہیں ہونے کے صاف احکامات ہونے کے بائوجود یڈی یورپا نے کل پیر 28 مئی کو کرناٹک بند کا اعلان کیا ہے۔
View more
Sun, 27 May 2018 16:30:15
ایک طرف بی جے پی رہنما اور سابق وزیراعلیٰ یڈی یورپا نے کل پیر کو بند نہ ہونے کی بات کہی تھی اور کہا تھا کہ اگر کسانوں کی تنظیموں کی طرف سے بند منایا جاتا ہے تو بی جے پی اُن تنظیموں کی مکمل حمایت کرے گی، مگر دوسری طرف بی جے پی کی جانب سے مختلف علاقوں میں پریس کانفرنس کا انعقاد کرتے ہوئے کل پیر کو کرناٹک بند کو مکمل حمایت دینے عوام الناس سے اپیل کی جارہی ہے۔
View more
Sun, 27 May 2018 16:22:13
یہاں جالی روڈ پر مضافاتی پولس تھانہ کے سامنے ایک آٹو رکشہ اور بائک کے درمیان ہوئی ٹکر میں بائک سوار شدید زخمی ہوگیا جسے بھٹکل ویلفیر اسپتال میں ابتدائی طبی امداد کے بعد مینگلور شفٹ کیا گیا ہے۔
View more
Sun, 27 May 2018 14:15:42
جاپان کی خواتین بیڈمنٹن ٹیم نے ابیر کپ کے فائنل میں آج یہاں میزبان تھائی لینڈ کو 3-0 سے شکست دے کر 1981 کے بعد پہلی بار یہ خطاب اپنے نام کیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy