Wed, 30 May 2018 12:41:03
جنوب مغربی مانسون آج جنوب مشرقی بحرہ عرب کے باقی ماندہ علاقوں کمرون، مالدیپائی علاقے، پورے لکشدیب، کیرالہ کے زیادہ تر حصوں، تمل ناڈو کے کچھ علاقوں اور خلیج بنگال کے جنوب مغربی، وسطی اور شمال مشرقی علاقوں میں پہنچ گیا ہے۔
View more
Wed, 30 May 2018 12:32:00
جرمن شہر زولنگن میں دائیں بازو کے شدت پسندوں کے ایک حملے میں پانچ ترک شہریوں کی ہلاکت کے واقعے کو آج ٹھیک پچیس برس ہو گئے ہیں۔
View more
Wed, 30 May 2018 12:24:42
پنجاب کی فرید کوٹ سنٹرل جیل میں قتل کے الزام میں قید ایک ملزم نے فیس بک لائیو میں وزیر اعلیٰ امرندر سنگھ کو دھمکی دی ہے ۔
View more
Wed, 30 May 2018 12:19:27
کانگریس نے سی این جی کی قیمتوں میں کئے گئے اضافہ کے پیش نظر مرکز کی نیشنل ڈیموکریٹک الائنس (این ڈی اے) حکومت پر نشانہ لگاتے ہوئے کہا سخت مشقت سے کمائے گئے لوگوں کے پیسے کو برباد کرنا بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کا واحد ایجنڈا ہے۔
View more
Wed, 30 May 2018 12:14:11
تلنگانہ میں منکونڈرو منڈل کے چام جریلا میں آج ریاستی ٹرانسپورٹ کارپوریشن کی ایک بس اورلاری کے آپسی تصادم کے نتیجے میں سات افراد ہلاک اور پندرہ دیگر زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں تین کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے ۔
View more
Wed, 30 May 2018 12:04:45
جموں کشمیر کے پلوامہ ضلع میں سحری کے دوران اپنے مسلم پڑوسیوں کو جگانے کا کام کر رہے ایک نامعلوم سکھ کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔اس 21 سیکنڈ کے ویڈیو کلپ میں شخص اپنے پڑوسیوں کوجگانے کیلئے ڈحول بجاتا نظر آ رہا ہے۔
View more
Wed, 30 May 2018 12:01:48
بہار کے سابق نائب وزیر اعلی تیجسوی پرساد یادو نے شراب بندی کے معاملے پر ریاست کی نتیش حکومت کو ایک بار پھر محاصرے میں لیتے ہوئے آج کہا کہ حکومت کے لئے شراب بندی صرف دلتوں اور پسماندہ طبقات کا استحصال کرنے کا ہتھیار بن گئی ہے۔
View more
Wed, 30 May 2018 11:57:21
کرناٹک میں گٹھ بندھن حکومت کی حصہ دار کانگریس اور جے ڈی ایس کے درمیان وزارتوں کی تقسیم کو لے کر اب تک کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکا ہے۔ ذرائع نےکہ کانگریس ریاست میں دو نائب وزرائے اعلیٰ بنائے جانے کی اپنی پرانی مانگ پر اب بھی بضد ہے۔ کانگریس چاہتی ہے کہ دونوں نائب وزرائے اعلیٰ اس کی پارٹی سے ہی ہوں، لیکن کمارسوامی اس کے لئے تیار نہیں ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy