Thu, 31 May 2018 14:01:33
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے اعلان کیا ہے کہ اوئن مورگن کے زخمی ہونے کے بعد ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی 20 میچ میں ورلڈ الیون کی قیادت اب پاکستان کے اسٹارآل راؤنڈرشاہد آفریدی کریں گے۔
View more
Thu, 31 May 2018 13:56:24
رولا گیراں کے بادشاہ رافیل نڈال کو فرانسیسی اوپن میں اپنے 11 ویں خطاب کی قواعد میں پہلے راؤنڈ میں ہی کافی جدوجہد کی جبکہ ماریاشاراپووابھی تین سیٹ تک نبرد آزما ہونے کے بعد دوسرے دور میں جگہ بنا پائی۔
View more
Thu, 31 May 2018 13:53:01
انیل کمبلے کی قیادت والی آئی سی سی کی کرکٹ کمیٹی نے ٹیسٹ میں ٹاس ہٹانے کے خلاف فیصلہ کرتے ہوئے اسے کھیل کا لازمی حصہ قرار کیا جس سے ٹیسٹ میچ میں کھیل سے پہلے بلے بازی اور فیلڈنگ کا فیصلہ کرنے کے لئے آگے بھی سکے سے فیصلہ ہوگا۔
View more
Thu, 31 May 2018 13:49:55
امریکی اسٹار سرینا ولیمز نے فرانسیسی اوپن کے خواتین کے سنگلز طبقے کے پہلے دور میں جمہوریہ چیک کی کرسٹنا پلسکووا کو شکست دے کر گرینڈسلیم میں جیت سے واپسی کی۔
View more
Thu, 31 May 2018 13:39:55
اتراکھنڈ اور ہماچل پردیش کے جنگلوں میں لگی آگ لگاتار بڑھتی ہی جا رہی ہے۔ ہماچل کی آگ اتنی خوفناک شکل اختیار کر چکی ہے کہ اس سے اب تک سات لوگوں کی جان چلی گئی۔ منگل کو چمبا میں آگ بجھانے کی کوشش کر رہے ایک ڈپٹی رینجر کی بھی موت ہو گئی۔
View more
Thu, 31 May 2018 13:33:16
میگھالیہ کی امپاتی سیٹ پر اور پالس۔ کاڈیگاوں (مہاراشٹرا) سیٹ کانگریس نے جیت حاصل کر لی ہے۔ بہرحال امپتی (میگھالیہ ) اور پالس۔ کاڈیگاوں (مہاراشٹرا) میں کانگریس امیدوارشیوجیت کدم جیت گئے ہیں پچھلی باربھی کانگریس نے جیت درج کی تھی لہذا کانگریس پھرسے ایک باراپنی سیٹ کوبرقراررکھنے میں کامیاب ہوگئی ہے۔
View more
Thu, 31 May 2018 13:27:46
اسمبلی ضمنی انتخابات میں جوکی ہاٹ سیٹ پراین ڈی اے کی کراری ہارہوئی ہے۔راشٹریہ جنتادل(آرجے ڈی) امیدوارشاہنوازعالم ن ے 41ہزار224 ووٹوں سے جیت حاصل کی ہے۔
View more
Thu, 31 May 2018 12:56:19
امریکی وزارت خارجہ نے منگل کے روز بین الاقوامی مذہبی آزادی پر ایک رپورٹ جاری کی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ ہندوستان میں 2017 کے دوران ہندو نیشنلسٹ گروپ کے تشدد کے سبب اقلیتی طبقہ نے خود کو انتہائی غیر محفوظ محسوس کیا۔
View more
Thu, 31 May 2018 12:49:39
بینک ملازمین کی ملک گیر ہڑتال کے سبب کرناٹک میں بینکنگ خدمات بری طرح متاثر رہیں اور صارفین کو رقم نکالنے کے لئے ایک اے ٹی ایم سے دوسرے اے ٹی ایم تک جانا پڑا۔ مختلف عوامی شعبے کے بینکس کے ملازمین اور بینکنگ اسوسی ایشنس کے ارکان نے شہر میں احتجاج اور احتجاجی مارچ نکالا ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy