Wed, 30 May 2018 22:51:49
ریاست کے صوفی سنتوں اور مشائخ نے کانگریس قیادت سے مطالبہ کیا ہے کہ سینئر کانگریس رہنما اور ساتویں بار اسمبلی کے لئے منتخب جناب آر روشن بیگ کو نائب وزیراعلیٰ کاعہدہ دیا جائے۔
View more
Wed, 30 May 2018 14:22:32
انڈین پریمئرلیگ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افغانستان کے اسٹار بولر راشد خان کے ہندوستان میں خوب چرچے ہونے لگے ہیں اور وہ سوشیل میڈیا آئکون بن گئے ہیں۔
View more
Wed, 30 May 2018 14:18:44
ہندوستانی کپتان وراٹ کوہلی کو سال 2017-18 کے لئے سال سیٹ بین الاقوامی کرکٹر کا انتخاب کیا گیا اور یہ تیسرا موقع ہے جبکہ انہوں نے یہ ایوارڈ حاصل کیا۔
View more
Wed, 30 May 2018 14:14:56
آسٹریلیا کے کرکٹر ڈیوڈ وارنر اور کیمرون بینکرافٹ جولائی میں ملک کے حقیقی محدود اوورز کے ٹورنامنٹ کے ساتھ مسابقتی کرکٹ میں واپس آ جائیں گے۔
View more
Wed, 30 May 2018 14:05:54
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے شمال میں اسرائیلی فوج کی بمباری کے نتیجے میں ایک فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا۔غزہ میں محکمہ صحت کے ترجمان ڈاکٹراشرف القدرہ نے بتایا کہ اسرائیلی فوجیوں کی بمباری میں 25 سالہ محمد مسعود احمد الرضیح شہید اور ایک شہری زخمی ہوگیا۔
View more
Wed, 30 May 2018 14:01:56
اٹلی میں حکومت سازی کا عمل تعطل کا شکار ہے جس کی وجہ سے مارچ میں ہونے والے انتخابات کے کالعدم ہونے کے خدشات میں اضافہ ہوگیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اٹلی کے صدر اور نو منتخب وزیراعظم کے درمیان کابینہ کی تشکیل میں شدید اختلافات پیدا ہوگئے ہیں جس کے بعد نومنتخب وزیر اعظم نے حکومت سازی سے معذرت کرلی ہے۔
View more
Wed, 30 May 2018 13:58:33
بنگلہ دیش کی پولیس اس مہینے میں منشیات فروشوں کے خلاف مہم کے آغاز سے اب تک کم از کم 86 افراد کو ہلاک اور 7 ہزار کے لگ بھگ لوگوں کو حراست میں لے چکی ہے۔
View more
Wed, 30 May 2018 13:24:19
گہرے سمندر میں ماہی گیری کے بعد تملناڈو کی طر ف واپس لوٹنے والی اینجل ۔۱ اور اینجل ۔۲ نامی ماہی گیر کشتیاں بیچ سمندر میں طوفان کی زد میںآگئیں۔اس میں سے ایک کشتی تو پوری طرح سمندر میں غرق ہوگئی جبکہ دوسری کشتی کا انجن خراب ہونے کی وجہ سے سمندر میں پھنسی رہ گئی۔
View more
Wed, 30 May 2018 13:18:32
یہاں سے قریب پڈوبیدری میں منگل کے دن اسکول سے لوٹتے وقت برساتی پانی میں بہہ جانے والی 9سالہ معصوم بچی کی لاش برآمد کرلی گئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy