Tue, 29 May 2018 13:52:21
پاکستان کرکٹ بورڈ نے اس ویڈیو کے حقائق کی تحقیقات شروع کر دی ہے جس میں اس کے ٹیسٹ کھلاڑی حسن رضا کو ہندوستانی نژاد کھلاڑی کے ساتھ دکھایا گیا ہے جو ایک انڈرکور رپورٹر کے ساتھ مبینہ طور پر میچ فکسنگ قرار کو لے کر بات کر رہا ہے۔
View more
Tue, 29 May 2018 13:47:11
انگلینڈ کے کپتان جو روٹ اور اس وقت کے کوچ ٹریور بیلس نے ٹیم پر 2016 میں ہندوستان کے خلاف چنئی ٹیسٹ میچ میں فکسنگ کے الزامات کو اشتعال انگیز قرار دیا ہے۔
View more
Tue, 29 May 2018 13:42:53
سنیچر کی رات سے پیر کے دن دیر رات تک ساحلی علاقے میں بجلیوں اور بادل کی گھن گرج کے ساتھ زبردست بارش ہوئی ہے۔ جس کے دوران بجلی گرنے سے ایک شخص ہلاک ہونے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔
View more
Tue, 29 May 2018 13:38:26
آئی سی سی نے دعوی کیا کہ الجزیرہ اسپاٹ فکسنگ کے الزامات کی اس کی جانچ میں معقول تعاون نہیں کر رہا ہے۔اس ٹی وی چینل نے ہندوستان، آسٹریلیا اور انگلینڈ کی قومی ٹیموں سے منسلک میچوں میں فکسنگ کے الزام لگائے ہیں۔
View more
Tue, 29 May 2018 13:35:57
سری لنکا کرکٹ نے ایک کھلاڑی اور میدانی اہلکاروں کو معطل کر دیا جو انگلینڈ کے خلاف آئندہ ٹسٹ کے نتائج کو متاثر کرنے کے لئے پچ سے چھیڑ چھاڑ کرنے پر مبینہ طور پر قائل ہوئے تھے۔پولیس نے بھی اس دعوے کی تحقیقات شروع کر دی ہے۔
View more
Tue, 29 May 2018 13:33:19
سن رائزرس حیدرآباد کے کپتان کین ولیمسن نے راشد خان کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ان کی ٹیم کی جانب سے کھیلنے والا افغانستان کا یہ سپنر ورلڈ کرکٹ کے سب سے اوپر اسپنروں میں شامل ہے۔
View more
Tue, 29 May 2018 13:06:08
مصر کی حکومت کی جانب سے اپنی سرزمین سے گذر کرفلسطین کے علاقے غزہ میں داخل ہونے کی اجازت ملنے کے بعد عالمی امدادی قافلہ آئند ہفتے روانہ ہو رہا ہے۔
View more
Tue, 29 May 2018 13:04:35
بھٹکل سمیت ضلع اُترکنڑا میں پیر کی رات سے آج صبح تک گرج چمک کیساتھ مسلسل بارش ہونے کے نتیجے میں کئی علاقوں سے نقصانات کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں ۔یلاپور میں زوردار بارش کے ساتھ بجلی کوندنے سے ایک خاتون شدید زخمی ہوئی ہے تو وہیں ہلیال میں جانوروں کا شیڈ جانوروں پر ہی گرنے سے دو بیل ہلاک ہوگئے ہیں۔
View more
Tue, 29 May 2018 13:02:50
افریقی ملک کیمرون میں فوج کے ساتھ جھڑپوں میں 22 افراد مارے گئے۔ بتایا گیا کہ ہلاک ہونے والوں کی ابھی تک کوئی شناخت نہیں ہو پائی ہے،
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy