Wed, 30 May 2018 11:02:33
گوا کے وزیر اعلی منوہر پاریکر جون کے آخر تک گھر لوٹیں گے۔یہ معلومات ریاست کے وزیر ٹرانسپورٹ سدین دھاولیکر نے دی۔پاریکر بیمار ہیں اور سات مارچ سے ان کا امریکہ میں علاج چل رہا ہے۔
View more
Wed, 30 May 2018 00:42:00
کرناٹکا کے ساحلی شہر میں مانسون کی آمد کے ساتھ ہی ضلع جنوبی کینرا میں صبح سے ہی زبردست بارش شروع ہوگئی جس میں اسمارٹ سٹی مینگلور تقریبا ڈوب گیا۔ شہر کے متعدد علاقوں میں سیلاب جیسی صورتحال دیکھی گئی اور اکثر علاقوں میں سڑک اور میدان تالاب میں تبدیل ہوگئے۔ ابتدائی بارش نے ہی ایسا دھمال مچایا کہ پوری زندگی مفلوج ہوکر رہ گئی اورپورا ضلع جل تھل ہوگیا۔ صبح سے جاری بارش سے ایک طالبہ سمیت تین لوگ
View more
Wed, 30 May 2018 00:28:06
مرکزی بورڈ برائے ثانوی تعلیم کے12 ویں امتحان کی طرح اس باردسویں کے بورڈ امتحان میں بھی لڑکیوں نےایک بارپھرلڑکوں سےبازی ماری ہے اور چار طالبات499 نمبرات کے ساتھ مشترکہ طورپراول قراردی گئی ہیں۔
View more
Wed, 30 May 2018 00:20:04
سینئر جنتادل (ایس) لیڈر اور سابق رکن پارلیمان ایچ وشواناتھ نے جو میسور کے ہنسور اسمبلی حلقے سے منتخب ہوئے ہیں یہ یقین ظاہر کیا ہے کہ ریاست میں کمار سوامی کی قیادت والی کانگریس جنتادل(ایس) مخلوط حکومت اپنے پانچ سال مکمل کرے گی۔
View more
Wed, 30 May 2018 00:14:16
اترپردیش کے شاملی ضلع کے کیرانہ لوک سبھا حلقہ کے ضمنی انتخابات کے دوران کافی تعداد میں ای وی ایم اور وی وی پیٹ مشین میں خرابی کے شکایتوں کو ضلع انتظامیہ سے سنجیدگی سے لیا ہے۔
View more
Wed, 30 May 2018 00:01:53
تنخواہوں میں اضافے کا مطالبہ کرتے ہوئے بینک ملازمین کی ہڑتال شروع ہورہی ہے۔ اس سے ملک بھر میں مالی لین دین متاثر ہوسکتاہے۔
View more
Tue, 29 May 2018 23:52:16
حالیہ اسمبلی انتخابات میں منتخب ریاست کے تین اراکین پارلیمان بی ایس یڈیورپا(شیموگہ) بی سری راملو (بلاری) اور سی ایس پٹ راجو( منڈیا )کی لوک سبھا رکنیت سے استعفیٰ منظور کرلیا گیا ہے۔
View more
Tue, 29 May 2018 23:40:04
ریاستی اسمبلی کے اسپیکر کے آر رمیش کمار نے کہاکہ ماہرین کی رپورٹ کو بنیاد بناکر ریاست کے سرحدی اضلاع کولار ، چکبالاپور ، بنگلور رورل وغیرہ میں پینے کے پانی کی فراہمی کے لئے 13 ہزار کروڑ روپیوں کی لاگت پر یتینا ہولے پراجکٹ شروع کردیا گیا ہے،
View more
Tue, 29 May 2018 23:35:16
معروف صحافی گوری لنکیش کے قتل کی جانچ میں مصروف خصوصی تحقیقاتی ٹیم نے اپنی جانچ میں ایک اہم پیش رفت حاصل کرتے ہوئے اس معاملے میں ایک اور مشتبہ ملزم پروین عرف سچیت کمار کو گرفتار کرلیا ہے جو منگلور کا متوطن ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy