Wed, 20 Jun 2018 23:03:06
نائب صدر جمہوریہ ہند جناب ایم وینکیا نائیڈو کل مہاراشٹر کے پونے میں ’’زراعت کو پائیدار اور منافع بخش بنانا‘‘ کے موضوع پر دو روزہ قومی مشاورت کا افتتاح کریں گے۔
View more
Wed, 20 Jun 2018 22:59:16
نیشنل پنتھرس پارٹی کے سرپرست اعلیٰ ،سابق رکن اسمبلی اور اسٹیٹ لیگل ایڈ کمیٹی کے ایکزکیوٹیو چیرمین پروفیسر بھیم سنگھ نے جموں وکشمیر کے گورنر این این ووہرہ سے درخواست کی ہے کہ وہ جموں وکشمیر آئین کے تحت حاصل اختیارات کا استعمال کریں۔
View more
Wed, 20 Jun 2018 22:46:55
میگھالیہ کے راجدھانی شہر، شیلانگ کو اس کے ذریعہ پیش کی گئی تجویز کے جائزے کے بعد 100ویں اسمارٹ سٹی شہر کے طورپرچن لیا گیا ہے۔
View more
Wed, 20 Jun 2018 22:38:33
نجاب اسمبلی میں حزب اختلاف کے لیڈر سکھپال سنگھ کھیرانے آج عام آدمی پارٹی ( اے اے پی) کے سینئر لیڈر اور دہلی کے نائب وزیر اعلی منیش سسودیا سے ملاقات کی۔
View more
Wed, 20 Jun 2018 22:33:54
ناسک کے شری وشواس منڈالک اور ممبئی کے دی یوگا انسٹی ٹیوٹ نے سال 2018 میں یوگا کے فروغ اور ترقی میں امتیازی تعاون کے وزیراعظم کا ایوارڈ حاصل کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy