Wed, 20 Jun 2018 00:27:23
ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر اے سی سی پی ایل آرگنائزیشن بیدر کے پریس نوٹ کے بموجب بیدر ضلع کے مسلم طلباء جو پی یو سی سالِ دوم سائنس طلباء کو جولائی 2018ء تا جنوری2019تک اے سی سی پی ایل کی جانب سے مفت کوچنگ دی جائے گی۔
View more
Wed, 20 Jun 2018 00:21:38
نیشنل کانفرنس کے ایگزیکٹو چیئرمین عمر عبداللہ نے جموں و کشمیر میں گورنر راج کی آج حمایت کی اور ریاست میں نئے سرے سے جلد انتخابات کرائے جانے پر زور دیا تاکہ لوگ اپنی حکومت منتخب کر سکیں۔
View more
Wed, 20 Jun 2018 00:15:13
آج ہریانہ حکومت نے8آئی پی ایس کے افسران کی منتقلی کے لیے حکم جاری کیا۔سرکاری نوٹیفیکیشن میں بتایا گیا ہے کہ پنچولہ پولیس کمشنر ایس ایس چاؤلا کوایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل پولیس (ٹیلی کمیونیکیشن) بنایاگیاہے۔
View more
Wed, 20 Jun 2018 00:03:24
محبوبہ مفتی اور نیشنل کانفرنس کے نائب صدر و سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے کانگریس پارٹی کے صدر راہل گاندھی کواْن کے48یوم پیدائش پرمبارکباد پیش کرتے ہوئے اْن کی تندرستی اور عمر درازی کے لئے دعا کی ہے۔
View more
Tue, 19 Jun 2018 23:59:40
منگلور میں ہندو۔مسلم بھائی چارہ کی شاندار مثال اُس وقت دیکھنے کو ملی جب ایک ہندو نوجوان کی52سالہ بہن کی دل کا دورہ پڑنے سے موت واقع ہوگئی۔ان کی آخری رسومات کیلئے جب اُس کے رشتہ داروں نے منہ موڑا تو ایسے وقت میں مسلم نوجوان آگے آتے ہوئے اُس کی بھرپور مدد کی۔
View more
Tue, 19 Jun 2018 23:43:47
ئی پیپرلیک ہونے کے بعداب ’وکاس پرش ‘یوگی کی ریاست اترپردیش پبلک سروس کمیشن کے ذریعہ جی آئی کالج میں پی سی ایس 2017مینس امتحان میں غلط پیپر بنٹ جانے سے طلبا نے ہنگامہ کردیا ،
View more
Tue, 19 Jun 2018 23:34:44
محکمہ دفاع کے لیے سائبر سیکورٹی فریم ورک سے متعلق ایک ورک شاپ کا وزارت دفاع کے دفاعی سامان کی تیاری سے متعلق محکمے ڈی ڈی پی نے انعقاد کیا۔
View more
Tue, 19 Jun 2018 23:26:32
عورتوں اور بچوں کی ترقی کی مرکزی وزیر محترمہ مینکاسنجے گاندھی نے آج یہاں ایک تقریب کے دوران بچوں کے خلاف جرائم کے سلسلے میں پولیس کے لئے قانونی عمل کے بارے میں ایک کتابچہ جاری کیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy