Sat, 23 Jun 2018 11:43:49
بھٹکل تعلقہ کے کئی علاقوں میں راستوں پر جابجا گڑھے پڑنے کے بعد وہاں بارش کا پانی جمع ہوجانے سے عوام کو سخت دشواریاں پیش آرہی ہیں، مگر حکام اور عوامی نمائندے خاموش ہیں اور ان گڈھوں کو بھرنے کے تعلق سے کسی بھی طرح کی کوئی کوشش نظر نہیں آرہی ہے، اس بات کو محسوس کرتے ہوئے بھٹکل کے کچھ نوجوانوں نے اپنی طرف سے ہی اُن کی توجہ مسائل کی طرف مبذول کرانے کی کوشش کرتے ہوئے جمعہ کو ایک انوکھا احتجاج در
View more
Sat, 23 Jun 2018 11:41:32
ایک آر ٹی آئی کے خلاصہ کے بعد بی جے پی صدر امت شاہ کے دائرہ مزید تنگ ہورہا ہے۔ آر ٹی آئی خلاصہ کے بعد نوٹ بندی کے دوران گجرات کے 370 کوآپریٹو بینکوں میں سے ایک بینک میں 745 کروڑ روپے جمع کرایا گیا۔ احمد آباد ضلع کوآپریٹو بینک میں سب سے زیادہ 745 کروڑ جمع کرائے گئے۔
View more
Sat, 23 Jun 2018 11:37:32
ملک کے بینکوں کا ہزاروں کروڑ روپے لے کر بیرون ملک فرار وجے مالیا کی مشکلیں بڑھ سکتی ہے۔ مفرور اقتصادی مجرموں پر نکیل ڈالنے کے لئے حال میں بنے نئے قانون کے تحت حکومت نے پہلا قدم شراب کاروباری وجے مالیا کے خلاف اٹھایا ہے۔
View more
Sat, 23 Jun 2018 11:28:51
موصولہ اطلاع کے مطابق دہشت گرد تنظیم لشکر طیبہ نے کانگریس رہنما غلام نبی آزاد کے ہندوستانی فوج پر دئیے گئے بیان کی حمایت کی ہے۔
View more
Sat, 23 Jun 2018 11:14:21
کانگریس کے جواں سال قائد سلیم احمد کو آل انڈیا کانگریس کمیٹی کا سکریٹری نامزد کرنے کے علاوہ ریاست تلنگانہ کے لئے کانگریس انچارج بھی مقرر کیا گیا ہے ۔
View more
Sat, 23 Jun 2018 11:07:36
ریاست میں جرائم کے بڑھتے ہوئے واقعات پر قابو پانے اور نظم وضبط کو سختی سے نافذ کرنے کو یقینی بنانے ریاستی وزیراعلیٰ ایچ ڈی کمارسوامی نے آج پولیس افسرو ں کو سخت ہدایت دی ہے ۔
View more
Sat, 23 Jun 2018 11:02:57
بنگلورو میں بجلی کی دیکھ بھال کے کنٹراکٹروں کی جانب سے جاری احتجاج کا معاملہ بروہت بنگلور مہانگر پالیکے( بی بی ایم پی ) کونسل اجلاس میں زور پکڑا اور 30کروڑ روپئے کا بقایا ادا نہ کئے جانے کو لے کر حکمران اور اپوزیشن جماعت کے اراکین نے شدید ناراضی کا اظہار کیا۔
View more
Sat, 23 Jun 2018 10:57:56
ریاستی مخلوط حکومت کا پہلا اسمبلی اجلاس اگلے ماہ2جولائی سے شروع ہوگا۔ اس دن ریاستی گورنر لجس لیٹرس کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے۔ریاستی کابینہ اجلاس میں یہ فیصلہ کیا گیاہے ۔
View more
Sat, 23 Jun 2018 10:51:53
ریاستی وزیر برائے خوراک وشہری رسدات اور امور اقلیت بی زیڈ ضمیر احمد خان نے دو دن قبل کرناٹک حج بھون کا نام جنگ آزادی کے اولین مجاہد ٹیپو سلطان کے نام سے منسوب کرنے کا ارادہ ظاہر کیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy